ہمارے اداروں کو یہاں سے کچھ سیکھنا چاہیے۔ مجھے ہمیشہ گرفتاری پر یہ احساس دلانے کی کوشش کی گئی کہ میں ہی سب سے بڑا غدار ہوں اور مجھے انسانوں کے بیچ میں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ مجھے ایک نہایت قریبی ساتھی کی موت کی خبر ظالموں نے ہنستے ہوئے سنائی تھی اور کہا کہ دیکھا ن��یجہ نہ اب تم میت دیکھ سکتے ہو اور نہ ہی جنازہ پڑھ سکتے ہو۔
لاکھوں فلسطینیوں کا قاتل، انسانیت کے نام پر دھبہ، جس نے پوری دنیا کے امن کو نیست و نابود کیا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی منحوس شکل تو ٹیلی ویژن کی اسکرین پر دکھانے کی اجازت ہے، لیکن سامنے دیکھیے کہ کنٹینر پر لگی عمران خان کی تصویر کو بلر کر دیا گیا ہے۔
جس شخص نے اس ملک کو ورلڈ کپ دیا، جو پاکستان کا سابق وزیراعظم رہا�� جو آج ایک بڑی سیاسی جماعت کو لیڈ کر رہا ہے، جس نے اس ملک میں بہترین یونیورسٹی اور بہترین کینسر اسپتال بنائے، نہ جانے پاکستان کے نام کیا کیا ٹائٹل اور اعزازات حاصل کیے، آج اسی کی تصویر کو بلر کر دیا گیا۔
بے شرمو! کوئی شرم ہوتی ہے، کچھ تو حیا ہوتی ہے، جو آپ میں بالکل نہیں ہے۔
*شہباز حکومت کیلئے غربت اور بے روزگاری کا تمغہ*
آج روزنامہ ڈان کے مطابق فیصل آباد کی 40 فیصد صنعتیں بند ہو چکی ہیں، جس سے لاکھوں پاور لومز مزدور بے روزگار ہو گئے۔ ورلڈ بینک نے معاشی ترقی کی شرح 3.8 فیصد اور مالیاتی خسارے کی شرح 5۔3 فیصد مقرر کی ہے۔ عالمی بینک نے غربت میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کو (MENAAP)، مڈل ایسٹ، مشرق وسطیٰ، ��مالی افریقہ، افغانستان کے ساتھ شامل کر دیا ہے، جہاں روزانہ تین ڈالر، یعنی 840 روپے سے کم یومیہ آمدنی پر لوگ گزارا کر رہے ہیں۔
پاکستان نے خطے میں غربت کا سب سے بڑا بوجھ اٹھایا ہوا ہے اور خطے کے تین ڈالر سے کم آمدنی والے تقریباً نصف غریب پاکستان میں رہتے ہیں۔ ان حکمرانوں/ اشرافیہ کے نام پر مافیاکے لیے اربوں روپے کی مرسڈیز گاڑیاں، اربوں روپے کے ہوائی جہاز اور اربوں روپے کا پروٹوکول، اور غریب عوام کیلئے غربت اور بے روزگاری۔
مافیا مردہ باد۔
راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC
وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
According to the Global Terrorism Index 2026, Pakistan ranks highest in terrorism-related impact, highlighting a critical escalation in national security threats. Instead of misdirecting state resources toward suppressing political opposition, national focus must urgently pivot toward tackling terrorism and restoring stability in the country.
#PakistanUnderAsimLaw
ایک ملک، ایک آئین، مگر انصاف کے دوہرا معیار
ایک کے لیے بیماری اور علاج بھی رعایت کی وجہ بن جاتے ہیں، جبکہ دوسرے کے لیے بنیادی سہولتیں بھی سوال بن جاتی ہیں۔ جب انصاف شخصیت، طاقت اور سیاسی وابستگی دیکھ کر بدلنے لگے تو صرف ایک فرد نہیں، پورا نظامِ انصاف اپنی ساکھ کھونے لگتا ہے ۔۔!!