دی ٹائمز نے عمران خان کے حوالے سے جو آرٹیکل لکھا ہے اس نے پورے یورپ میں دھوم مچا رکھی ہ�� آرٹیکل کے مطابق عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر برطانوی حکومت کی خاموشی کرمنل ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
علی آمین گنڈاپور کے انٹرویو کا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں، یہ انٹرویو صرف توجہ ڈائیورٹ کرنے کیلئے ہے،
جو بھی اس انٹرویو پر زبردستی تبصرے کرے اس کو میرٹ کردیں، ہمارا فوکس اب صرف سندھ Street movement اور 27 ستمبر لانگ مارچ پر ہونا چاہیے
بہت سے انٹرویو آئیں گے۔ بہت توجہ بھٹکائی جائے گی۔ بہت سی ٹرک کی بتیاں ہوں گی اور جعلی امیدیں دلائی جائیں گی۔
مگر جیتنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے توجہ صرف اپنے ہدف پر رہے۔۔۔
رات ہو گئی عوام کا جم غفیر سہیل آفریدی کے ساتھ نکل پڑا، سندھ جاگ اٹھا ہے اور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ براہ راست مناظر دیکھیں نیا پاکستان یو ٹیوب چینل پر۔
پنجاب انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2026۔ خصوصی خفیہ عدالتوں کو کسی بھی کیس کی خفیہ سماعت کا اختیار۔ سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کرنے کا اندھا اختیار دینے کے بعد اب خفیہ عدالتوں کو کمرہ عدالت میں انصاف کا خفیہ قتل کرنے کا اختیار۔
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود 12 اگست کو ملائیشیا جانے والے شہری کو کیوں آف لوڈ کیا ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس ایاز شوکت نے آف لوڈ کرنے والے/آرڈر لکھنے والے افسر/شفٹ انچارج کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
سراج الحق کی گواہی
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں،
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی
سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
آج بھی عمران خان سے بہنوں اور وکلاءکی ملاقات نہیں کرائی گئی۔ جبکہ آج ہی ہائیکورٹ نے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے کا فیصلہ بھی دیا ہے۔ اب آپ اندازہ لگائیں اس حکومت کی عقلمندی کا کہ جب ساری دنیا کی نظریں اس معاملے پرلگی ہیں یہ دھڑلے سے خود کو خود ہی جھوٹا ثابت کر رہے ہیں۔