سیاسی جماعتوں میں قابلیت کی بجائے چاپلوسی، وفاداری اور رشتے ساری کی ��نیاد پر آگے آگے والے لوگوں سے آپ یہ توقع کیوں کرتے ہیں کہ اپنے مفادات کی بجائے وہ اصول، نظریے اور خدمت کی سیاست کریں گے؟ قصور اُن کا نہیں آپ کا ہے۔۔
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں ایک عوامی جمہوری جماعت قائم ہو گی جس کا مالک مجھ سمیت کوئی ایک شخص نہیں بلکہ پاکستان کے عوام ہوں گے اور جس میں انٹرنل الیکشن کے ذری��ے عام آدمی اور مڈل کلاس نوجوان بھی پارٹی سربراہ اور ملک کے وزیراعظم بن سکیں گے۔
اہم اعلان | پاکستان عوام راج تحریک – ضلع فیصل آباد
19 جولا��ی 2026 (اتوار) شام 3:00 بجے پاکستان عوام راج تحریک فیصل آباد کے مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
آئیں، مل کر پاکستان عوام راج تحریک کے ایک نئے باب کا آغاز کریں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عوام راج تحریک تحصیل تاندلیانوالہ کے تنظیمی اجلاس میں عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں تنظیمی امور، عوامی مسائل، آئندہ کی سرگرمیوں، رکن سازی مہم اور عوامی رابطہ مہم پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#عوام_راج_تحریک#تاندلیانوالہ#تنظیمی_اجلاس@iqrarulhassan
@iqrarulhassan
وہ دن آنے والا ہے جس دن آپ یا آپ کے بچوں میں سے کو��ی اس ملک کا وزیراعظم ہو گا۔ سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا، پاکستان میں مڈل کلاس کی حکومت ہو گی، عوام کا راج ہو گا اور پھر بدلے گا پاکستان، پاکستان کے تھانے، پاکستانی کے اسپتال، پاکستانیوں کی قسمت
فیصل آباد میں بھی عوام راج تحریک کی قیادت مڈل کلاس نوجوانوں کو سونپ دی گئی۔ میرے لیے سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ فیصل آباد میں عوام راج تحریک کی ضلعی صدارت ایک خاتون کے پاس ہے۔
مڈل کلاس لوگوں کے اقتدار کی یہ تحریک قدم بہ قدم اپنی منزل کی جانب آگے بڑھ رہی ہے
فیصل آباد میں بھی عوام راج تحریک کی قیادت مڈل کلاس نوجوانوں کو سونپ دی گئی۔ میرے لیے سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ فیصل آباد میں عوام راج تحریک کی ضلعی صدارت ایک خاتون کے پاس ہے۔
مڈل کلاس لوگوں کے اقتدار کی یہ تحریک قدم بہ قدم اپنی منزل کی جانب آگے بڑھ رہی ہے