پے اینڈ سروس پروٹیکشن اور پولیس گردی کے حوالے سے آج دوپہر بر��ز منگل لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔ انشاءاللہ کامیابی حاصل ہوگی۔ یہ سفر نوٹیفکیشن کے حصول تک جاری رہے گا۔
#sou_Moto_For_Teachers
رات کے اندھیرے میں پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنےاساتذہ کے پرامن دھرنا پر پولیس کا دھاوا۔
اساتذہ کو زدوکوب کیا گیا اور تشدد کرکے سارے کیمپ کا سامان چھین کر لے گئے۔ ہمارے کچھ دوست لاپتہ ہیں۔ ہم اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
@MaryamNSharif@HamzaSS@HRCP87#Suo_Moto_For_Teachers
سید ابوالحسن نقوی ہمارے کامن کاز کے لیے دن رات دھرنے میں موجود رہیں
آج ان کی سالگرہ کا کیک دھرنا میں کاٹا گیا
سر سید ابوالحسن نقوی کا کہنا تھا
نوٹیفکیشن لیے بنا گھر نہیں لوٹیں گے انشاءاللہ
#HonorServiceProtectionOrder
آئین پاکستان ہمیں آزادی فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھائیں
ہم ایک آزاد ریاست کے آزاد شہری ہیں اور اپنے جائز حقوق کے لئے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے
فنانس ڈیپارٹمنٹ اساتذہ کو عزت دو اور عدالتی فیصلوں کے مطابق عملدرآمد کرو
#HonorServiceProtectionOrder
موجودہ ملکی صورتحال میں حکومت پنجاب کم اور پنجاب کی بیورو کریسی کا زیادہ ہاتھ ہے
بیورو کریسی ہوش کے ناخن لو اور عدالتی فیصلے کے مطابق پے اینڈ سروس پروڈکشن کا معاملہ فل فور حل کرو
@m_aqeelazad@AGEGA_@HRCP87#HonorServiceProtectionOrder
Current economical condition of Pakistan is because of corrupt bureaucracy they do not act on the decision of courts.
Teachers are also victim of Punjab bureaucracy. @CS_Punjab : respect teachers
#HonorServiceProtectionOrder
Govt. Of Punjab (@GovtofPunjabPK ), Secretary HED, Secretary finance department: Kindly implement the court decision regarding pay and service protection otherwise you will be held responsible for the upcoming consequences.
@FinancePunjab
@CS_Punjab#HonourServiceProtectionorder
ڈسٹرکٹ جہلم
پیپلا اینڈ سپلا
اگر حکومت پنجاب نے عدالتی فیصلوں کے مطابق ہمارے پے اینڈ سروس پروڈکشن کے مسائل حل نہ کیے تو ڈسٹرکٹ جہلم کے تمام کالجوں کی تالہ بندی کی جا سکتی ہے
#HonorServiceProtectionOrder
Happy birthday to you @VeerJee1975. On behalf of my social media team please accept our heartiest congratulations 👏
Birthday celebrate in Dharna.
اللہ آپ کو صح�� و تندرستی عطا فرمائے آمین
#HonorServiceProtectionOrder
@FinancePunjab it is requested to you by @EmployeesHelper and @HRCP87, kindly solve the issues of teacher in the light of court order.
#HonorServiceProtectionOrder