#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Kashmir to protest the PAK GOV'T'S ELECTION INTERFERENCE AND KILLING OF PROTESTERS.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
Five-year-old Ayat Noor’s rape case: Ayat Noor’s father, family and people of Haripur are demanding the harshest possible punishment, including public execution, for those found guilty.
#JusticeForAyatNoor
غزہ کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جبکہ اسرائیل طبی مراکز پر حملے جاری رکھتے ہوئے طبی سامان اور دیگر ضروری امدادی اشیا کی ترسیل میں بھی رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
"ا��پتال انتظامیہ کی جانب سے دونوں بچوں کا ڈی این اے بھی نہیں کرایا گیا"
پمز سانحہ، نومولود کے ماموں طاہر خان نے دل دہلا دینے والے حقائق بتادیے
#ARYNews #11thHour
پمز واقعہ: آتشزدگی کے 2 گھنٹے بعد ریسکیو ٹیمیں پہنچیں، لواحقین غم سے نڈھال۔ پمز ہسپتال میں صبح سے موجود دنیا نیوز کی رپورٹر فوزیہ عل�� نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا۔👇
#GoMustafaKamalGo #PIMS
ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ایک ماں جب نرسری مٰیں آگ لگی تو وہ اس میں کود گئیں اور آگ میں جلستے ہوئے لوہے کے دروازے کو ہاتھ سے کھولا ۔ اس کے ہاتھ جل گئے ۔
مطیع اللہ جان کی گفتگو 💔
Sheer callousness bec no accountability & to add to the cruelty & absurdity health minister says not PIMS fault. This is the Children’s hospital part of PIMS but gifted by the Japanese & used to be constantly updated by them. Not sure but at one time it was excellent. Like everything else it has simply decayed out of neglect & disinterest by the govt.
مبین احمد پی ٹی آئی کے ایک انتہائی دیرینہ کارکن ہیں جنہوں نے ہمیشہ مظلوموں کے لیے آواز بلند کی ہے
آج انہیں مبینہ تشدد کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور جانتے ہیں کہ اس ملک عظیم میں ان کا جرم کیا ہے ان کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر عوامی لنگر تقسیم کیا اور لنگر تقسیم کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ اس کھانے میں "عمران خان" کے لیے دعا کیجیے گا اب آپ خود اندازہ کیجیے کہ انہوں نے آخر ایسا کون سا بڑا جرم کر دیا ہے
جس کی پاداش میں انہیں گرفتار کر لیا گیا...!!!!
دنیا بھر سے عمران خان پر ہونے والے ناحق ظلم کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہو چکی ہیں۔
پاکستانیو۔۔ حق بات پر ڈٹے رہو۔ انشاءﷲ، ہم سب مل کر عمران خان کو اللّه کی مدد سے ان کا بنیادی حق ضرور دلوائیں گے۔ بس حق بات کہتے جاؤ۔۔
جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگ��ں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
اسلام آباد تو وفاقی حکومت یعنی شہباز شریف کے ماتحت ہے، یہ تو پنجاب ہے یعنی یہ "عرف عام سب کی ماں" مریم نواز کے ماتحت ہے، یہاں پر یہ حالات کیوں ہیں؟
وہ جو 11 ارب روپے "سب کی ماں" کے لئے جہاز خریدنے پر خرچ کئے گئے تھے، تب کیا اس "ماں" کو عوام کا خیال نہیں آیا؟
آتا بھی کیسے؟ یہ تو فارم 47 پر وزیر اعلیٰ بنی تھی، کونسا عوام کی ووٹوں پر؟
#PIMs