*ارشد شریف کو نکال دیا گیا وہ ملک چھوڑ گیا، صابر شاکر کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے وہ ملک چھوڑ کر گیا ہے، عارف حمید بھٹی کو چینل سے نکال دیا گیا ہے، عمران ریاض خان کو چینل سے نکال دیا گیا پھر دوسرے چینل پر بھی 8 پروگرام کرنے بعد نکال دیا گرفتار کیا گیا، جمیل فاروقی کو گرفتار کیا 1
عیدالفطر کے موقع پر اُن مظلوموں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جن کے لئے ہم دعا اور سادہ بیانات کے سوا کچھ نہ کر سکے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ظالم کا ہاتھ روکنے کے لئے دعاؤں کے علاوہ بھی کچھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین