@FatimaPTI_IK@Karachi__Wali آپ سمجھیں گے یہ لنک مانگنے آیا ہے میں لنک مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے جس طرح ماضی میں لنک ملتے رہے ہیں اس دفع بھی آپ دوست تھوڑی مدد کردیں. میں وعدہ کرتا ہوں لنک ملنے کے بعد ہم اسے دیکھیں گے، دن رات خوب محنت کریں گے اور اپنے لنک خود تلاش کریں گے.
😂 😜😂
جنرل باجوہ کو عمران خان سے مندرجہ ذیل امور پر شدید اختلافات تھے:
بات بات پر قرآن و احادیث کا حوالہ دینا
شلوار قمیض میں غیرملکی دورے کرنا
امریکی و برطانوی عہدیداروں سے رابطے میں نہ رہنا
گستاخانہ خاکوں کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانا۔
اب آپ باجوہ کے کردار کا اندازہ خود لگالیں۔
عمران خان کتنا مضبوط اور کامیاب ہوچکے ہیں اس بات کے لئے لئے یہ دلیل کافی ہے کہ ضمنی انتخابات میں ان کے امیدواروں کا مقابلہ پیپلز پارٹی ن لیگ، 16 جماعتیں، وفاقی حکومت، صوبائی حکومت ، اسٹیبلشمنٹ ، لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن ملکر کر رہے ہیں۔
جنرل باجوہ بلکل متنازع ہو چکے ہیں انکی وجہ سے ہمارے ملک کا سب سے بہترین ادارہ بدنام ہو رہا ہے وہ استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش کریں یا فوج انکا استعفیٰ لے کر انکے خلاف انکوائری شروع کروائے ادارہ سلامت رہے جنرل اور بہت @OfficialDGISPR
شہباز شریف حکومت سے جو دو ہزار ملنا ہے ایک تو میں اس سے شادی کرو گا۔
لیکن باقی بچ جانے والی رقم کا کیا کرو
سمجھ نہیں آ رہی 🤔
یا ہنی مون کیلئے دبئی چلا جاؤں 🤔