اگر پاک فوج ��زاد کشمیر کو دی جانے والی سبسڈیز سستی بجلی اور آٹے سے پریشان ہے تو مقبوضہ کشمیر کو فتح کرے ، ثواب دارین حاصل کرے ، پورے کشمیر کو صوبہ بنائے اور سبسڈیز ختم کردے۔
مسئلہ حل !
راولاکوٹ کے بعد عفریت نے کوٹلی کو خون میں نہلا دیا۔مقامی ذارٸع دعوی کر رہے ہیں کہ خاتون وکیل سمیت شہدا کی تعداد 5 سے زیادہ ہے۔قوم پرست کہا کرتے تھے کہ جب وقت آیا تو تم سری نگر کو بھول جاو گے۔سات دہاٸیاں وکیل ہونے کا ڈھونگ کرنے والوں نے ثابت کر دیا کہ وقت انے پر وہ مودی اور بھارتی فوج سے زیادہ سفاک ہیں۔پنجاب کا قصأٸی لیاقت ملک سوچ سمجھ کر ہی آٸی جی کشمیر لگایا گیا تھا۔اب کشمیریوں کے لیے اسلام اباد اور دلی ایک جیسے ہیں۔
کشمیر حالات خراب ہیں
گلگت میں الیکشن کے بعد حالات خراب ہوجائیں گے
بلوچستان میں حالات قابو سے باہر ہیں.
کے پی کی عوام سہیل آفریدی کی طرف دیکھ رہی ہے.
پنجاب اور سندھ کی عوام کے پی کی طرف دیکھ رہی ہے.
اگر کوئی جرات مند قیادت ہوتو اس وقت اپنے تمام جائز مطالبات منوائے جا سکتے ہیں.
موبائل اور انٹرنیٹ کی بندش حکومت کی سنگین قانون شکنی اور دہشت گردی ہے ہم اس حکومتی عمل کے خلاف 9 جون سے قبل احتجاج اور لاک ڈاون پر مشاورت کر رہے ہیں
شوکت نواز میر
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام ��یپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ
السُّوۡٓءَo
جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں..!! سبحان اللہ
بیشک میرا رب بڑا رحیم ہے
(القرآن، سورة النمل، 62)
After the failure of peace talks with the United States, I make it clear: if our red lines are crossed and any new attacks begin, our response will go beyond the region with serious consequences.