فضل الرحمان نے ذاتی مفادات کے لیے پورے ملک میں انتشار پھیلا رکھا ہے، عوام کے حقوق کے لیے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلے، آج اپنے مفادات کے لیے احتجاج کرنے نکل پڑے ہیں، ڈی آئی خان کی خاتون شہری مولانا فضل الرحمان پر شدید برہم۔
Historic Achievement!
🇵🇰 Field Marshal & CDF Syed Asim Munir has been named Joint No.1 on The Muslim 500 list of the world's most influential Muslims.
Global recognition of strong leadership & Pakistan’s vital role in the world
#InspiredByCDF#PakistanProudOfCDF#AsimMunir
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, pays tribute to Dr. Allama Muhammad Iqbal on Iqbal Day (148th Birth Anniversary)
Highlighting Iqbal’s timeless message and its relevance to Pakistan’s present and future.
#ISPR
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ نو منتخب امریکی سینیٹر عبد السید
جناب عبد الرحمن سعید بھائی
امریکہ گزشتہ دس سال سے پاکستان کو ایک دھیلے کی امداد یا قرض نہیں دے رہا۔ ہمارے لئے ہی بند ہے۔ باقیوں پر بسم اللہ کیجئے
🚨Azaad Exclusive | Fazal ur Rehman Assets Revealed🚨
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں 1200 کنال زرعی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ!
600 کنال فضل الرحم��ن جبکہ 600 کنال سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کے نام الاٹ ہوئی ڈرون فوٹیج میں بڑا انکشاف۔
دین اور م��ارس کے نام پر سیاست کرنے والے رہنماؤں سے مالی شفافیت اور جوابدہی کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا۔
بس خان صاحب کی گرفتاری پہ اگر عوام نکل آتی تو ملک کو آزادی مل جاتی
5 اکتوبر
26 نومبر
پھر 11 اکتوبر گورنر راج اگر عوام نکل آتی تو ملک آزاد ہو جاتا
لیکن ملک تو پہلے ہی آزاد ہے اسلئیے عوام نہی نکلی اورسارا انقلاب وڑ گیا
#Lucia#Peshawar#deadlock#کے_پی_یوم_نجات#یوم_نجات_مبارک
میڈم چیف منسٹر صاحبہ
آپ کو یقین کیوں نہیں آتا کہ والنٹیرز آپ کا بیانیہ لے کے چل سکتے ہیں۔ جن صاحب نے اسے آپ کے پاوں پڑوایا ہے، اسی کے کہنے پر پھر یہ آپ اور آپ کے خاندان پر بھونکنا شروع کر دے گا۔
باقی آپ کی مرضی ہے
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کاسودانہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔
عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔
آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔