Why Baigrat and Jahil Indian Jealous Of These Photos.. Tell Them It's Game Sprit and Ethics That Every International Players possess Except Cow's Pee Drinkers.
#PAKvsSL#AsiaCup2025
Even amid the most humiliating imprisonment, he strives to awaken the conscience and minds of those who can influence change to prevent the country’s decline. He shares his message through conversations, tweets, and letters to authorities and judges. The entire nation supports him... Are you???
#ImranKhanMustBeFreed
@TeamiPians
اِس بات کا دوبارہ خدشہ ہے کہ اگلے دو ستائیسویں ترمیم اور دیگر معاملات کرنے کے لیے دوبارہ عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی جائے۔ اسلیئے علیمہ خان کو اگلے دو مہینے کی ہدایات عمران خان سے ایڈوانس لے لینی چاہیے۔
وقار ملک کا بہترین مشورہ
#ImranKhanMustBeFreed@TeamiPians
میں آپ کو صرف 31 کلومیٹر کے فاصلے سے لکھ رہا ہوں، مگر سپریم کورٹ کے دروازے میرے اور میری اہلیہ کے لیے بند ہیں۔ 772 دنوں سے میں مسلسل تنہائی کی قید کا سامنا کر رہا ہوں۔، کمرہ 9x11 کا پنجرہ بنادیا گیا ہے، 300سے زائد سیاسی مقدمات قائم کیے گئے، پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں۔ پاکستان نے کبھی ایسا ظلم نہیں دیکھا جو مجھ پر، میرے خاندان اور دنیا بھر میں میرے حامیوں پر ڈھایا جا رہا ہے"عمران خان کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کو خط
💙 میرے پاکستانیو! 💙
20 ستمبر کو 📣📣📣
گھر کی چھت پر جا کر اپ نے بلند اواز میں اذان دینی ہے گھر کے مرد اذان دیں گے اگر ممکن نہیں تو اپ اپنے موبائل سے یہ اذان لگا سکتے ہیں۔
#ImranKhanMustBeFreed