انسان دوستی کے ساتھ حیوان دوستی
شاباش رضا کار انصار الاسلام
شہید اسلام شیخ محمد ادریس کانفرنس چارسدہ میں جمعیت علماء اسلام کے انصار الاسلام کا ایک مجاھد رضا کار اپنی سیکیورٹی زمہ داری کو نبھانے کے دوران ایک پیاسے کتے کو پانی پلا رہا ہے۔
اس جذبے کو لاکھوں کروڑوں سلام
گورنر ہاؤس پشاور : پشتو ادب کے شعبہ جدید شاعری میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں صدر مملکت جناب آصف علی زرداری کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی نے امین اللہ داؤدزئی کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔
ایک ایسے مرحلے پر ہم یہ عید منا رہے ہیں جہاں عالم اسلام پر ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھائے جا ریے ہیں۔ چاہے مشرق وسطیٰ ہو یا خلیج فارس ہر طرف مسلمان کرب و اذیت میں مبتلا ہے۔اپنی خوشیوں میں بے بسوں ، بے کسوں ، لاچاروں سمیت ان سب مصیبت زدہ مسلمانوں کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں۔
جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنماء و سابق وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسشن جناب آصف اقبال داؤدزئی کو دیکھئے مشرق ٹی وی کے پروگرام لٹون میں آج رات 8 بج کر 5 منٹ پر میزبان زاید میرو خیل کے ساتھ
س��ال تو بنتا ہے
اے قوم یوتھ
اس ویڈیو میں عمران نیازی کے سپوت قاسم اور سلیمان اپنے آبا سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ ببانگ دہل ٹیریان خان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کر لے کیونکہ وہ ہماری بہن ہے اور بچپن سے ہمارے ساتھ رہ رہی ہے۔
کیا عمران نیازی کو ان کا یہ مطالبہ ماننا چاہیئے؟؟؟
بلیک ڈے 16/12/2014
جنازوں پر پھول کئی بار دیکھے ہیں
پھولوں کے جنازوں کا عجب ہی منظر تھا
آج پشاور اے پی ایس سانحے کو 11 سال پورے ہو گئے ہیں لیکن جوڈیشل انکوائری ہونے کے باوجود ان شہید معصوم بچوں کے والدین اور قوم اس واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین اور ان کی سزا کے منتظر ہیں