نظریہ عہدوں، ٹکٹوں اور حلقہ بندیوں کی قید سے آزاد ایک جہد مسلسل کا نام ہے۔
بغیر کسی مفاد کے ہمیں اپنی جماعت جمعیۃ علماء اسلام کی طرف سے نامزد امیدواروں کو سپورٹ ، احترام ،اور نظریئے کا تحفظ کرنا چاہئے
بھرپور دعوت فکر 🌷
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
#Bitcoin#RareBeauty#JUI
مولانا عبدالغفور حیدری صاحب مولانا محمد صفی اللّٰہ صاحب پروفیسر حافظ غضنفر عزیز صاحب گجرات میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں
Warraich sb
#NuNew#Bitcoin#JUI
جمعیۃعلماءاسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری صاحب جمعیۃعلماءاسلام پنجاب کے امیر مولانا صفی اللّٰہ صاحب ساہیوال میں خطاب کر رہےہیں مولانا حافظ غضنفر عزیز صاحب بھی موجود تھے Warraich Sb
اسلامی تشخص پر حملہ ناقابل قبول ہے !
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمان میں دو ٹوک مؤقف
"ایسے قوانین سے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے!"
#NationVoiceMaulana
اسلام آباد:
بلوچستان سے سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
سابق آئی جی پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمان مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹر مجیب پارٹی شمولیت پر خوش آمدید کہا
مرکزی سیکریٹری جنر�� مولانا عبد الغفور حیدری،امیر جےیوآئی بلوچستان مولانا عبدالواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا سید محمود شاہ موجود
ملاقات میں مرکزی مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، ایم پی اے اصغر ترین،حاجی نعمت ادوزئی موجود
جےیوآئی میں شامل ہوکر جےیوآئی بلوچستان کی قیادت کے ساتھ ملکر بلوچستان کی عوام کی ہر ممکن خدمت کریں گے، ڈاکٹر مجیب
جمعیۃعلماءاسلام تحصیل گجرات کے زیر اہتمام اہم فکری و نظریاتی نشست آج بروز اتوار بعد نماز ظہر مدرسہ سیدنا ابوھریرہ بلمقابل بلال مسجد شمس کالونی گجرات منعقد ہو رہی ہے گجرات اور قرب و جوار والے احباب شرکت فرمائیں دوسروں کو متوجہ کریں گجرات سے دور والے احباب دعاؤں میں یاد رکھیں