ہور کوئی حکم اس خادم دے واسطے
الحمداللہ ثابت کر دیا کے ایک مکمل سیاسی جماعت ہیں اور ہر طرح کی پابندی اپنے قائدین سے ختم کروا دی
اللّه پاک کا لاکھ شکر 😇❤️
گذشتہ بارہ سال میں کئی بار سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی کوریج کی۔ ہر جگہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں مصروف پایا، اس بار تحریکِ لبیک کے رضا کار بھی سیلاب زدگان کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ ان تمام رضا کاروں کو سلام۔ اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے 💚