پشتون بلوچ صوبے میں گرینڈ الائنس و سرکاری ملازمین پر تشدد اور انہیں جیلوں میں ڈالنا شرمناک عمل ہے۔فارم 47 کے ذریعے مسلط حکومت آئینی مطالبات تسلیم کرنے اور مسائل حل کرنے کے بجائے تشدد پر اتر آئی ہے۔ ہم اس بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان جائز مطالبات کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے
ده پښتونښوا سټوډنټس ارګنايزشن 25 نومبر پيښور ضلع کانفرنس ده تياري په لړ کښ ده پيښور په صدر باﺯار کښ ملګرو پليکسونه ولګول
کانفرنس به اسلاميه کالج پرل لان کښ 2 بجې تر سره کيږې
#psopeshawarconf#psopeshawar
A preparatory sitting for the @PSOoffical Peshawar District Conference was convened under the chairmanship of Zonal Organizer @G_Esapzai, where detailed plans for the #PSO_25th_Nov_Conference gathering were refined and responsibilities thoughtfully assigned.
پشتونخوامیپ کےچیئرمین کړان خوشال خان کاکڑ، شریک چیئرمین مختیار خان یوسفزئی ، سنیر ڈپٹی چئیرمین رضا محمد رضا لالا،سکریٹری جنرل خورشید کاکا جي جنوبی پښتونخوا کے صوبائی صدر و رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہیں