کوئٹہ ۔ پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں #جعلی_ڈومیسائل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مرکزی جوائنٹ سیکریٹری عطاءاللہ کرد اور صوبائی صدر میر شمس مینگل کر رہے ہیں
3 جولائی 2020 بروز جمعہ
پاک سر زمین پارٹی بلوچستان
صوبائی نائب صدر عبدالستار جمالی تحصیل اوستہ محمد کے اعلامیہ کے مطابق
علماء ونگ اوستہ محمد کے صدر سلطان احمد قادری اور جنرل سیکٹری محمد انور قادری کو منتخب کیا گیا ۔
منجانب۔
پاک سرزمین پارٹی علماء کونسل
اوستہ محمد
پاک سر زمین پارٹی بروز جمعہ ہفتہ وار میٹنگ ہوا جس کی صدارت صوبائ نائب صدر عبدالستار جمالی نے دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔آج محمد مٹھل جمالی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ آج علماء کمیٹی کیلئیے سلطان احمد جتک کو صدر،اور محمد انور کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا
2020۔6۔26اوستہ محمد... پاک سر زمین پارٹی ہفتہ وار میٹنگ منعقد ھوا میٹنگ کی صدارت صوبائی نائب صدر عبدالستارجمالی نے کی جس میں تحصیل صدر سونا خان جمالی طارق جمالی نائب صدر سیف اللہ جمالی یوتھ ونگ کے نائب صدر طالب حسین قربان علی مستوئی حمل خان عمرانی و دیگر ذمہداران نے شرکت کی
2020۔6۔26اوستہ محمد... پاک سر زمین پارٹی ہفتہ وار میٹنگ منعقد ھوا میٹنگ کی صدارت صوبائی نائب صدر عبدالستارجمالی نے کی جس میں تحصیل صدر سونا خان جمالی طارق جمالی نائب صدر سیف اللہ جمالی یوتھ ونگ کے نائب صدر طالب حسین قربان علی مستوئی حمل خان عمرانی و دیگر ذمہداران نے شرکت کی
2020۔6۔22تحصیل اوستہ محمد میں یوم تشکر منایاگیا۔پاک سرزمین پارٹی کے صوبائ نائب صدر عبدالستار جمالی، ضلعی رہنما حاجی علی شیرجمالی، تحصیل صدر سوناخان جمالی، جنرل سیکرٹری طارق علی، یوتھ ونگ نائب صدر طالب جان، میرحسن جمالی، حاجی محمد خان ،سلطان احمد اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
اوستہ محمد
پاک سرزمین پارٹی کے صوبائ نائب صدر عبدالستارجمالی و تحصیل ذمہ دارن کی موجودگی میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔آج پارٹی چئیرمین مصطفٰی کمال کی وژن سے متاثر ہوکر علی حسن،جمعہ خان،فاروق جان جمالی،عبدالرشید جمالی اور محبت علی تنیہ نے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔۔
اوستہ محمد ۔پاک سر زمین پارٹی بلوچستان کے صوبائی نائب عبدالستار جمالی تحصیل اوستہ محمد کے زمداران کے ساتھ تحصیل کی نیشنل پریس کلب اوستہ محمد آمد اس موقع پر نو منتخب چیئرمین ذاکر حسین رڈ ۔صدر قربان علی نائب صدر عبدالخالق کو م��ارکباد دی ۔ اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔۔۔
اوستہ محمدپی ایس پی کےصوبائ نائب صدر عبدالستارجمالی کی موجودگی میں پارٹی اجلاس سیدمصطفٰی کمال کی سوچ سے متاثرہوکرمحبوب علی، شاہ بیگ غلام قادر پارٹی میں شامل ہوےآخر میں پی ایس پی کوٸیٹہ ڈسٹرکٹ کےناٸب لیاقت آغاکے بھتیجےاورجعفرآبادکےرہنماعلی شیرجمال کی ہمشیرہ کےلیےمعغفرت کی دعامانگی
پاک سرزمین پارٹی آفس اوستہ محمد میں تمام عہدیداروں صوبائ نائب صدر عبدالستارجمالی،تحصیل صدر سوناخان دیگر نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ ک��اگیا ایک وفد جلد ڈی سی جعفر آباد سے ملاقات کرکے موجودہ لاک ڈاون کے حوالے سے غریب اور مزدوروں کے موقف اور ان کے جائز مطالبات سے انھیں آگاہ کرے گا
جعفر آباد۔ پاک سرزمین پارٹی فاونڈیشن اوستہ محمد کی جانب سے کرونا وائرس لاک ڈاون کی وجہ سے متاثر ہونے والے مستحق اور کم آمدن افراد میں آج ان کے گھروں تک راشن پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا گیا پی ایس پی بلوچستان کے نائب صدر عبدالستار جمالی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں
20 مارچ PSP آفس اوستہ محمد میں ایک شموليتی پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائ نائب صدر عبدالستار جمالی نے کی و دیگر عہدیدار۔آج شوکت علی لنجوانی،گل بہار جویہ،سکندر علی۔راحب علی،وقار احمد،شبیر احمد مینگل،زاہد حسین،فدا حسین،سجاد احمد اور علی جمالی نے PSP میں شمولیت کا اعلان کیا۔