@GFarooqi بی بی بجائے تو چیف الیکشن کمشنر سے استعفےٰ کا مطالبہ کرے تو کوئی نئی کہانی لے آئی ہے ۔ عمران ریاض کا حال دیکھ لے ، یہ لوگ کس طرح tissue paper کی طرح استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں۔۔ کچھ عبرت پکڑ۔۔
@TheSaadKaiser لوڑو ایسی جیت کا کیا فائدہ جو بھیک میں مل رہی ہمیں؟؟؟ شیر تو اکیلا لڑ کے جیتتا ہے ۔۔ میاں صاحب میں تھوڑی سی غیرت ہوتی تو کم اسلم یہ نوبت نہ آتی آج
@mbilalghauri بلال صاحب باقی سب کیسز پر آپ جو مرضی نکتہ نظر رکھیں لیکن عدت کیس میں خاموشی ہی رکھیں کیونکہ اللہ کی شریعت کو بدل دیا گیا ہے۔ نکاح سنت بھی ہے اورُ اللہ کو پسند بھی اور اُس نکاح کو ایک جج ختم کر کے کیا پیغام دے رہا؟ ڈریں اُس وقت سے جب روزِ قیامت اللہ نےپکڑلیا تو کیا جواب دیں گے ؟