میٹروبس اتھارٹی کے ملازم نے مجھ پر اور میری ٹیم پر حملہ کیا، ملازم سے سروے کے دوران جب گفتگو ہوئی تو اس نے عمران خان کے حق میں دلائل دیے جنہیں میں نے کاونٹر کیا،وہاں سے بھاگ نکلا، چونگی امرسدھوں اسٹیشن پر جب ہم ریکارڈنگ کرنے گئے تو اس نے ہمیں ریکارڈنگ نہیں کرنے دی، کیمرا توڑنے کی کوشش کی ، سرکاری ملازم کیسے کسی سیاسی جماعت کی محبت میں یوں حملہ آور ہوسکتا ہے، پنجاب حکومت، میٹروبس اتھارٹی کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ یوتھیے بھرتی کیے ہوئے ہیں جو کھلے عام عمرانی فتنے کا پرچار کررہے ہیں اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں، اس میں حملے کی ویڈیو اور اس سے پہلے اسی ملازم کے عمران خان کے حق میں دلائل کی ویڈیو موجود ہیں ، ملاحظہ کریں اور فیصلہ خود کریں۔
@MohsinnaqviC42@Masstransit_PMA@TransportDeptt@ibrahimhmurad
Win a trip to Turkey! 🇹🇷
#Binance is giving away 5 trips (flights, hotel, event entry) to Binance Blockchain Week on Nov 8-9.
Retweet and reply with why you'd like to attend using the hashtag #BinanceBlockchainWeek 👇
سالٹ رینج سانحہ دیکھ کر دل انتہائ�� رنجیدہ ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت ۔ لیکن واقعہ کی فوٹیج اور عینی شاہدین سے اندازہ ہو�� کہ اس سانحہ کی ذمہ داری موٹروے پولیس پر بھی عائید ہوتی ہے بس ڈرائیور انتہائی تیز بس چلا رہا لیکن آجکل موٹر وے پولیس کا خوف عملا ختم ہو چکا ہے۔ سالٹ رینج پر گذشتہ دنوں سفر کیا ٹرک تینوں لینوں پر قابض تھے۔ بسیں فاسٹ لین میں مسلسل چلتی ہیں۔
سالٹ رینج پر اس قدر تیز رفتار بس چلانا ہی حادثے کا باعث بنا۔
میں وزیر اعظم وزیر داخلہ اور تمام متعلقہ عہدیداروں سے گذارش کروں گا کہ موٹر وے پر لین اور سپیڈ ڈسپلن کو یقینی بنایا جائے۔
Big shoutout to my elder brother,Rai Asif Ahmad!His unwavering determination and consistent hard work have led to a remarkable achievement.He has clinched the #17th position in #CSS2022 and secured allocation to the Police Service of Pakistan.All praises to Allah!
@raiasifahmad
یوتھ کو سمجھایا تھا سیاستدان کسی کے نہیں ہوتے صرف مفادات کے ہوتے ہیں۔پاکستان کی ینگ جنریشن کے ذہنوں میں حقیقی آزادی کا انجیکشن لگانے والے اصل میں صرف اقتدار کا حصول چاہتے ہیں۔اپنی لڑائی میں ان معصوم ذہنوں کو ایندھن کے طور پر استع��ال کرنے والے پی ٹی آئی چیرمین آج ان سے پہلو تہی کرگئے ہیں۔جنہوں نے انہی کی گرفتاری پر انہی کے اکسانے پر شہروں میں بلوا کیا۔تنصیبات کو نظر آتش کیا۔ملک کو ساٹھ ارب کا نقصان پہنچایا۔کور کمانڈر ہاؤس جلایا۔رینجرز چوکی جلائی۔عوامی املاک کو جلایا۔عمران خان فرماتے ہیں۔یہ پی ٹی آئی کے کارکن نہیں۔شرپسند ہیں۔
عالیہ حمزہ۔شہریار آفریدی۔حسان نیازی۔و دیگر جنکے چہرے ویڈیوز میں واضح ہیں۔خان صاحب کیا وہ بھی آپکی ”شرپسندوں“ کی لسٹ میں ہیں۔یا کم از کم انہیں اون کریں گے؟۔اب تو یوتھ سمجھ جائے۔ریڈ لائن صرف پاکستان ہے
عرض کیا تھا، اس نے میرے آقا ﷺ کے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی، جہاں سانس بھی آہستہ لیا جاتا ہے وہاں آواز بلند کی، بدتمیزی کی، اب آپ اس کی سیاست کو دھوپ میں پڑی موم کی طرح پگھلتے دیکھئے گا۔
دیکھ رہے ہیں ناں آپ؟
🙏
Whole crypto twitter is filled with #memecoins
I am happy for those who are in profit.
This tweet is just a reminder to book your profits.
Don't let the FOMO make you an emotional fool.
Profits > Emotions🙏
I made more than $10,000,000+ in crypto!
The secret?
Finding gem coins before everyone else.
I’ve created a detailed guide about the secret strategy that the whales are hiding from you.
Want it FREE?
Like + RT + Comment "Whale"
(Must be following so I can DM)