اپنی سیاست کے لیے مظلوم کارکنان کو زحمت نہ دیا کریں: 🙏
سلمان راجہ،اکرم عثمان اور اہلیہ مریم کلثوم صاحبہ، دیگر عہدیداران کا ٹبر لے کر عید ملنے ایک اسیر کے گھر گئے، ٹک ٹاک بنائی، چائے وغیرہ اڑائی، اور اس غریب کو عیدی بھی نا دی، جسکے پاس گھر کا کرایہ دینے کے لئے بھی پیسے نہیں تھے۔
عالیہ حمزہ گرفتار ہیں، یا پورا پنجاب؟
10 اپریل، 9 مئی، 25 مئی گزرا، 6 ماہ سے خان صاحب غائب ہیں، بیمار ہیں، کسی "جانثار" نے چوں بھی نہیں کی۔
کیا احتجاج صرف علیمہ خان کا کام ہے؟
باقی ساری پارٹی کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں؟؟
اپنے شہروں میں ہی نکلو، اس پر کوئی وسائل بھی نہیں لگتے۔
میری طرف سے آپ سب کو، آپ کے اہلِ خانہ اور پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبتوں، امن اور برکتوں کا سبب بنائے۔
#ملک_شاہد_اعوان#تحریک_انصاف#EidMubarak#PTI#Mianwali
پولیس کے حملے کے درمیان کارکنان نے پہ��ی فرصت میں عمران خان کی بہنوں کی حفاظت کو یقینی بنایا_
بہنیں اس وقت بھی میدان عمل میں موجود ہیں_
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#gameovers
عظمٰی خان کا خدشہ 🚨
عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال شفٹ کیا جائے۔ ہمیں نہیں پتا عمران خان کے ساتھ یہ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ عمران خان کو چھ سات مہینے سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے