8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔@ImranKhanPTI
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی اسد عمر کی زیر صدارت کراچی کی تنظیم کومزید مؤثر بنانے کے لیے نظرِ ثانی اور آنے والے انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس۔
اجلاس میں آنے والے انتخابات کی تیاری کے حوالے سے حکمت عملی پر بات کی گئی، اور کئی اہم فیصلے لیے گئے۔
Many of ECP's decisions had been questionable for while
(couldn't believe they ignored YRG's son blatantly buying votes for his dad's senate election!)
but when they decided to sit on notifications of 5 reserved PTI seats in Punjab, their bias was crystal clear.
#ECPSharamKaro
بیرونی سازش کے ذریعے ہونے والا مس ایڈونچر پاکستانی قوم پر کتنا بڑا عذاب ثابت ہوا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ روزکسی نئ انڈسٹری کے بند ہونے کی خبرآرہی ہے جس سے بیروزگاری میں ریکارڈ اضافہ
مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
حل:الیکشن نہیں
صاف شفاف الیکشن کر لیں
8 March 2022 when VoNC tabled $ was at Rs 178. Today it has reached Rs 250. On 8 March 2022 inflation stood at 16.5%;today it has spiralled to 38%. Not only is this Imported govt made up of crooks but it is thoroughly incompetent too. Question is who is responsible for this mess?
#پڑھے_گا_تو_بڑھے_گا_خیبرپختونخواہ داخلہ مہم کا آغاز یکم اگست سے شروع ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔
Sensitive price index (SPI) which measures increase in prices of essentials showed an increase of 17.87% in last week of PTI govt. Last week it had increased to 37. 67%!!! This is the highest level of SPI in Pak history. How much more destruction before this imported govt goes?
8مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر178 روپےکاتھا۔آج یہ250 تک پہنچ چکاہے۔8مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5%تھی،آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔یہ امپورٹڈحکومت مجرموں ہی پرمشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہیں۔سوال یہ ہےکہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہےکون؟