زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی
زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی
پاکستان کے دشمنوں کو خبر ہو کہ وہ آ چکا ہے !
کس شیر کی آمد ہے ، کہ رن کانپ رہا ہے !
کابل سے لے کر دلی تک ماتم شروع ہو چکا !
ہمارا شیر ، ہمارا فیصل نصیر آ چکا ہے !
ملک دشمنوں کے پاس اب ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی چارہ نہی رہا !
شیر کی آمد نے پوری دُنیا میں ہلچل مچا دی ہے !
توں جئے سدا ❤️❤️🤲🏻🤲🏻
نئے صوبے بنانے کے لیے آرمی اسٹیبلشمنٹ کون ہوتی ہے، یہ عوامی نمائندوں کا کام ہے کہ جو اسمبلیوں میں بیٹھ کر بحث و مباحثے کے بعد قانون سازی کر کے عوام کے مفاد میں نئے صوبوں کا فیصلہ کرتے ہیں، سندھ میں نئے صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا ڈرامہ جاری ہے، آصف علی زرداری بلاول زرداری کی منگنی کا ڈرامہ رچا کر ویانا سے لندن پہنچ چکے ہیں، اصل مقصد ملک سے باہر نکلنا تھا، اس وقت نواز شریف بھی لندن میں، محسن نقوی بھی لندن میں اور اسحاق ڈار بھی لندن میں ہے، یہ سب لندن پلان ٹو کے لیے جمع ہوئے ہیں، آرمی اسٹیبلشمنٹ کے لوگ بھی ان پلانز میں ساتھ ہوتے ہیں جیسا کہ لندن پلان میں جنرل عاصم منیر بھی موجود تھا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بلوچستان زیارت میں آج کی صورتحال، دہشتگردی ریاست کے کنٹرول سے باہر ہو گئی ہے
بلوچستان کی عوام کو اپنے امن کی خاطر 27 ستمبر کو نکلنا ہوگا، اگر عوام نے ایکشن نا لیا تو دہشتگردی اور دہشتگردوں کے سہولت کار بلوچستان کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے
عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین مقروض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بلوچستان میں ایک دن میں 18 فوجی اہلکار ہلاک کر دیے گئے، مگر کسی ٹاؤٹ نے سوال نہیں اٹھایا، کسی چینل نے خبر نہیں چلائی کہ BLA بلوچستان میں فوج کے لیے نو گو ایریا کیسے بنتی جا رہی ہے کہ جو جاتا ہے، ہلاک ہو جاتا ہے؟
اگر ڈرٹی ہیری میں اتنی قابلیت اور تڑ ہے تو اسے بلوچستان میں BLA کا قلع قمع کرنے کے لیے کیوں نہیں بھیجا گیا؟ جہاں ایک دن میں 18/18 فوجی مارے اور جلائے جارہے ہیں۔جبکہ بلوچستان مسلسل بڑے حملوں کی ذد میں ہے۔
اسے پنجاب میں کیوں لگایا گیا ہے؟ پنجاب میں آخر کون سی ایسی دہشت گردی ہو رہی ہے جس کے لیے ISI کے ڈی جی سی رہنے والے افسر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر بنانا ضروری تھا؟
اگر فیصل نصیر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اتنا ہی موزوں ہیں تو پھر اسے بلوچستان جیسے اصل جنگ زدہ محاذ پر کیوں نہیں بھیجا گیا؟؟؟
میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا یہ تارہ اور ستارہ کی جوڑی ایک پیج پر ہے۔ایک راندہ درگاہ ہونے کے بعد بیڈ کاپ کھیل رہا تھا دوسرا کرسی کے لالچ میں گڈ کاپ ۔
کرسی گئی تو گڈ کاپ والا بھی بے نقاب ہو گیا
🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی ��یکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت ��ھپانے سے نہیں چھپتی۔
ہم نے عمران خان کو رہا کروانے کے لئے قانونی طریقے تو سارے آزما لئے ہیں، اب تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو بھی نہیں مانا جا رہا، پھر اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ چارہ بھی تو کوئی نہیں رہا!
#FreeImranKhan#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
فیلڈ مارشل نے اپنا داماد بھتیجا فوج سے نکلوا کر اسسٹنٹ کمشنر بنوا لیا ہے۔ باقی افسر و جوان پھر چارے کی طرح کترے جارہے ہیں اور جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔