پی ٹی آئی کارکنان نے کرک آئل اینڈ گیس نشپہ پلانٹ کو مکمل طور پر بند کردیا۔ ضلعی صدر عنایت خٹک کا پارٹی کارکنان کو جلد از جلد نشپہ پلانٹ کے مقام پر پہنچنے کی ہدایت جاری کردی۔
🚨 خیبر پختونخوا کے نوجوان اعلان کررہے ہیں کہ اگر عمران خان کو رہا نا کیا گیا تو ہم پھر " بجلی اور گیس " بند کرنا شروع کر دیں گے
کے پی کے نوجوان پنجاب کے نوجوانوں کو پکار رہے ہیں کہ نکلو
میرا پنجاب کے ورکروں کو پیغام ہے جو احتجاج نہیں کرسکتا وہ صوابی دھرنے میں پہنچیں۔سندھ،بلوچستان،کراچی سے کا��کن صوابی پہنچ رہے۔
احمد خان نیازی کا صوابی دھرنے سے اہم پیغام 🚨