آپ جتنی مرضی سختیاں کرلیں ، یاد رکھئے اُس نے باہر آکے یہ نہیں کہنا کہ میں کپڑے "فرائی پین" سے استری کرتا تھا ، "کاکروچ" سے باتیں کرتا تھا اور جسم سے "مکوڑے" چُنتا تھا
سینئر قانون دان منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ میں قاضی فراڈ عیسی کا وکیل رہا ہوں لاکن پچیس اکتوبر سے میرے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے اور قاضی کو باعزت ریٹائرڈ ہو جانا چاہئے
پاکستان بار کونسل کے ممبران نے اس آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے