ڈیرہ اسماعیل خان 🚩
حیدری چوک پر معصوم بچے کے ساتھ مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک شخص نے چھوٹے بچے پر ہاتھ اٹھایا۔ متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کی گزارش۔
@OfficialDPRPP
🚨🇸🇦🇵🇰🇹🇷 BREAKING: MAKKAH PACT ACTIVATION TALKS
Saudi Arabia, Türkiye and Pakistan will hold an urgent chiefs-of-staff meeting to coordinate support for Riyadh amid escalating Houthi attacks.
🇸🇦 Saudi authorities say six ballistic missiles targeting Taif and Yanbu were intercepted on September 24.
⚔️ No military deployment has been announced. The meeting will review support options under the Makkah Joint Defence Agreement.
🚨 پاکستان کبھی ادھار نہیں رکھتا۔
ہمارے جوانوں نے افغانڈوں🇦🇫 کو ان کی نانی یاد کرا دی 😂
افسوس کہ same DNA والے گوبر خور🇮🇳 بھی انہیں نہ بچا سکے۔
اب ڈرون بھیجنا تو دور، نام سنتے ہی ٹانگیں کانپیں گی۔
Tears at the UN.
Riyad Mansour on Dr. Alaa, the Palestinian doctor who lost 9 of her 10 children to Israeli attacks:
“A horror beyond what the heart can bear.”
Never forget Palestine.🥲😌
پشاور میں غیرت کے نام پر ماں نے اپنی بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کر دیا۔ اس ظالم ماں کو سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حکومت قانون کی حکمرانی اور بیٹیوں کے تحفظ میں مکمل ناکام ہے۔
They preach piety, then bomb a mosque at Friday prayers. Afghan bomber. Pashto on camera. Same network, same denial. Kohat wasn’t “resistance” it was slaughter of worshippers. No “good Taliban.” Only blood on the prayer mat.🧐🥲
After the burial of his martyred father, ASP Akbar Khan Shinwari, the young son breaks down while saluting at the graveside in the wake of the Kohat Police Lines terrorist attack. Pure love, pure pain, pure respect. 💔🇵🇰
سہیل آفریدی! اس وقت تمہیں ان شہداء کے جنازے میں شریک ہونا چاہیے تھا۔ یہ سانحہ تمہارے اپنے صوبے میں پیش آیا ہے اور تم پنجاب میں گھوم پھر رہے ہو۔ پہلے اپنے صوبے کو محفوظ بناؤ، عوام کا اعتماد حاصل کرو، پھر باقی کام دیکھو۔
Kohat is bleeding today.
Families are mourning. Streets are silent with grief.
The people of Kohat did not ask for this pain. They asked only for safety, dignity, and a government that stands with them when it matters most.
Sohail Afridi - where are you when Kohat weeps?
خیبر پختونخوا کی صورتحال پوری قوم کے سامنے ہے… 😌
معصوموں کے خون سے صوبہ سرخ ہو رہا ہے اور وزیرِ اعلیٰ صاحب کا لب و لہجہ اور ترجیحات دیکھ لیں!
جہاں دہشت گردی کا طوفان چل رہا ہے وہاں حکومت کرنے کے بجائے پنجاب کی کرسی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ 😡
صرف بھائی کا نام لے کر لوگوں کو جذباتی بلیک میل کرنا نہیں۔
اب بس ایک کام کرو…
کیمرے کے سامنے آ کر “میں بھی لیڈر ہوں” کہنا بند کر دو۔
لوگ اس ڈرامے سے تھک چکے ہیں۔
علیمہ خان کو لگتا ہے کہ عمران خان کی بہن ہونے سے سیاست آ گئی ہے…
لیکن بہن ہونے سے لیڈرشپ نہیں آتی، صرف ڈرامہ آتا ہے۔
پہلے فیملی کے نام پر ہمدردی بیچو،
پھر “ہم زندہ ہیں” والے بیانات دو،
اور جب کوئی جواب دے تو خود کو مظلوم بنا لو۔
اصل سیاست کچھ اور ہوتی ہے علیمہ،
مال روڈ لاہور پر جب سہیل آفریدی نے بیٹھنے کے لیے کرسیاں مانگیں تو دکانداروں نے نہ صرف کرسیاں دینے سے انکار کیا بلکہ وہاں بیٹھنے سے بھی روک دیا۔ ایسی صورتِ حال کا سامنا کرنا آسان نہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا عوام کا اعتماد سی ایم پر نہیں رہا؟
یہ ہے ان کا اصل کردار!
بدکردار نے معصوم بچی کو بے رحمی سے زمین پر دے مارا۔
اللہ تعالیٰ اس ظالم پر وہی لعنت نازل فرمائے جو فرعون اور اس کی قوم پر نازل ہوئی ��ھی۔
لوگ تماشا دیکھتے رہے… یہ کون سی قوم ہے؟
KP CM Sohail Afridi: “Main CM Sohail Afridi hoon, mujhe kidnap kar rahe hain.”
Lahori on the bike: “Acha okay.” rides off like nothing happened
The most unexpected, most Lahore reaction of 2026.☠️
🚨 They waved the flags. They chanted the slogans. They delivered the votes.
Tonight in Peshawar, a PTI worker was beaten by the KP CM’s own security.
Workers built the movement. They deserve dignity not bruises.
The video is spreading fast. 👀
کراچی: چور پکڑا گیا تو پولیس دیکھ کر خوش ہو گیا، سرگوشیاں کیں اور سلام بھی کیا!
شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا، پولیس آئی تو چور کا رویہ بدل گیا۔ کیا یہ ملی بھگت ہے؟ ویڈیو دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیں! 🔥🚨