بریکنگ نیوز 🚨جاوید چوہدری کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ہمارا اپنا ایک سورس ہے وہاں پہ۔ اس نے کہا کہ عمران خان صاحب کو آگاہ کردیا گیا۔ عمران خان کو جب یہ پتہ چلا کہ وہاں KPK میں ایمرجنسی لگ چکی ہے، گورنر راج لگ چکا ہے اور ساتھ ہی سہیل آفریدی صاحب کی گورنمنٹ چلی گئی ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا تو عمران خان صاحب نے ہنسنا شروع کر دیا۔ اور کہا میرا سپاہی ڈٹ گیا لیکن یزید کے آگے جھکا نہیں۔
@SupariKhan Hahahah 😂😂 محسن نقوی نے کال کیا تھا آگے نہیں آنا کیونکہ۔ محسن نقوی رانا ثناء اللہ شیر افضل گنڈاپوری عاصم منیر کے لونڈی ہے جب چاہے استعمال کرتا ہے
قتلِ مینڈیت: خیبر پختونخوا پر مسلط کردہ کچی ٹولیاں اور ڈکٹیٹر کی حکومت
عوام کے ووٹ، ان کے حقِ حکمرانی اور جمہوریت کے جنازے پر کھڑی یہ وہی نام نہاد "مشاورتی کونسل" ہے جس نے خیبر پختونخوا کے عوام کے فیصلے کو روند ڈالا ہے. بند کمروں کے فیصلوں اور بیرونی اشاروں پر پلنے والے ان مہروں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں عوام کے مینڈیٹ سے کوئی سروکار نہیں، بلکہ مقصد صرف اور صرف صوبے کے وسائل پر قابض ہونا اور کٹھ پتلی راج مسلط کرنا ہے۔
جس صوبے نے بارہا اپنے حقوق اور ووٹ کی حرمت کے لیے آواز اٹھائی، آج وہاں طاقت کے زور پر ان کرداروں کو لا کھڑا کیا گیا ہے جن کا پختونخوا کی دھرتی اور عوام کی امنگوں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف اور صرف مینڈیٹ کا قتل ہے—ایک ایسا فیصلہ جو عوام کے غضب اور تاریخ کے کٹہرے میں ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔
عوام کا فیصلہ واضح ہے: مسلط کردہ یہ طبلچی اور کٹھ پتلی راج کبھی عوامی نمائندگی کا متبادل نہیں بن سکتا!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
مجبوراً ہمیں یہ کرنا پڑا ۰۰۰۰ ویر داخلہ محسن نقوی
مجبوری؟
جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا
سکتے تھے اور اس لئیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) کے وہ انقلابی جوان کہاں چھپ گئے، جنہوں نے گزشتہ ایک سال میں نہ سرکاری گاڑی چھوڑی، نہ ٹرانسفر، نہ کوئی ٹھیکہ اور نہ ہی مفت پٹرول کی سہولت؟
عمران خان کی بنائی ہوئی ISF کو ذاتی مفادات کی نذر کر کے تباہ کر دیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری کے پی اور IG KP نے جو گھٹیا ترین کردار نبھایا ہے اور خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ جو غداری سرزد کی ہے
اب گورنر راج یا ایمرجنسی لگے یا نا لگے ان دونوں کو عوام معاف نہیں کرے گی، خیبرپختونخوا میں پچھلے چند روز میں جو بھی مظالم ہوئے ہیں ان دونوں نے مکمل سہولت کاری کی ہے
ان دونوں کی تصاویر بھی دیوار شرم پر لگائی جائیں گی
گورنر راج اور ایمرجنسی کی ایسی کی تیسی ،،، عوام صرف عمران راج کو مانتی ہے ، عوام صرف عوامی راج کو مانتی ہے
یہ مردان کا جنون ہے جہاں ہمارا اگلی نسل بھی اپنے مستقبل کیلئے نکلی ہے
صبح پھر، ان شاءاللہ شیخ ملتون مردان سے مارچ کی شروعات کریں گے، عوام کا جوش و خروش دیکھ کر مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، وہ خوفزدہ ہیں،
ہمیں کسی کرسی یا اقتدار کی لالچ نہیں مگر اپنے آئینی حق کا دفاع کریں گے، اس وقت پاکستان بھر میں خیبرپختونخوا واحد حکومت ہے جو عوامی مینڈیٹ سے بنی، باقی سب مسلط شدہ جعلی حکومتیں ہیں،
اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے اور عوامی مینڈیٹ کو روندنے کی کوشش کی گئی تو سب لوگ پشاور پہنچیں گے، صوبے کے عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا، یہاں پالیسی بھی عمران خان کی چلے گی اور راج بھی عمران خان کا ہو گا،
میرے پاکستانیوں! خیبرپختونخوا تیار ہے اور سڑکوں پر ہے، کل آپ نے بھی صوابی پہنچنا ہے اور دفعہ 804 نافذ کرنی ہے،
ہم بندوق، گولی سے ڈرنے والے نہیں، اس دفعہ پرامن مگر جم کر مقابلہ کریں گے، ان کو لگتا ہے کہ پارلیمنٹیرینز کو اٹھایا تو لوگ نہیں نکلیں گے، وہ خوش فہمی کا شکار ہیں، اس بار لوگ اکیلے بھی نکلیں گے اور ہر صورت نکلیں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا چمتار اڈا مردان میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب!
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
لانگ مارچ ضرور ہوگا لیکن خیبر پختونخوا ہماری ریڈ لائن ہے۔ اگر حکومت نے KP میں کوئی گڑبڑ کی تو پہلے حساب یہیں ہوگا، پھر اسلام آباد جائیں گے۔
> گھر کو محفوظ رکھ کر ہی جنگ جیتی جاتی ہے!
#Imrankhan#KPK
گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو یہی قافلہ لے کر گورنر ہاؤس کا گھیراو کریں گے!!!
شاباش نوجوان , عوام آپکے ساتھ ہے, اور اللہ تعالیٰ بہادروں کا ساتھی ہے!!
آپ نے گھبرانا نہیں✊️🔥