آ ہستہ آ ہستہ وہ لوگ ختم ہوتے جارہے ہیں جو سحری کو سرگی کہا کرتے تھے اور اذان کو بانگ کہا کرتے تھے،
ظہر کو پیشی اور عصر کو ڈیگر کہا کرتے تھے اور مغرب کو شام کہتے تھے اور عشاء کو سوتا
یعنی ہمارے بزرگ لوگ🥲😊
═══ 🌿 پاکستان 🌿 جانِ جہاں 🌿═══
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
☀️ خوبصورت صبح، روشن خیال ☀️
ربِ کریم سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کی زندگی میں کامیابی، سکون اور ڈھیروں مسرتیں لے کر آئے۔
═══ 🌿 #اردوقومی_زبان 🌿 ═══
والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو نماز کی اہمیت سکھائیں اور مناسب عمر میں اس کی پابندی کی تربیت کریں۔
لیکن تربیت صرف حکم دینے کا نام نہیں۔
بچہ ہمیں دیکھتا بھی ہے۔
جمعہ کی صبح، اللہ کے نام سے آغاز 🌿
آج صبح آنکھ کھلی،
سانس چل رہی ہے،
دل دھڑک رہا ہے،
اور اللہ نے ہمیں ایک اور جمعہ دیکھنے کا موقع دیا۔
اس سے بڑی نعمت کیا ہوگی؟
دنیا کی کتنی ہی چیزیں ہمارے پاس نہ ہوں،
لیکن اگر اللہ کی رحمت ہمارے ساتھ ہے
تو ہمارے پاس امید باقی ہے۔
السلام علیکم
صبح بخیر کسی کے سامنے اپنی کمزوری بیان کرنا اپنے جسم کو ننگا کرنے کے برابر ہوتا ہے اس لیے کبھی بھی کسی کے سامنے اپنی کمزوریاں بیان کر کے خود کو شرمندہ اور کمزور نہ کریں کیونکہ جب اپ کسی کے سامنے اپنی کمزوری بینڈ کر دیتے ہیں تو وہ اپ کے تمام راز جان جاتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
نافع نے حضرت عبداللہ ( بن عمر رضی اللہ عنہما ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص جمعے کے لیے آنے کا ارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔‘‘ مسلم
#اردوقومی_زبان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر قران پاک کے س اہم فرمودات
کا سلسلہ وار دوسرا نمبر
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘
12 حساب لکھ لیا کرو‘
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘
قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو
4 تکبر نہ کرو
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو
السلام علیکم
صبح بخیر