"بہت سی چیزیں اندر بیٹھ کر طے کی جا سکتی ہیں، میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہو��،" پارٹی میں اندرونی اختلافات، علی محمد خان کی پیشکش
@Ali_MuhammadPTI
#ARYNews #Khabar
"اچکزئی صاحب معزرت کے ساتھ آپ سہیل آفریدی کے ساتھ کنٹینر پر نہیں تھے، جب مذاکرات ہو رہے تھے آپ کوئٹہ چلے گئے۔" علی محمد خان نے محمود اچکزئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
@Ali_MuhammadPTI#ARYNews#Khabar
اتنے سال ہوگئے اس جماعت میں نہ کبھی عہدوں کی سیاست کی نہ کبھی عہدہ مانگا نہ مانگونگا اور نہ ہی یہ وقت عہدوں کی کسی گھٹیا جنگ میں پڑنے ک�� ہے، علی محمد خان
@Ali_MuhammadPTI
🇵🇰
پاکستان تحریک انصاف مردان کے زیرِ اہتمام 27 ستمبر کے حوالے سے ایک اہم جلسہ پی ٹی آئی رہنما حارث طورو کے حجرے پر منعقد ہوا، جس میں عوا�� اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ نے بھی خصوصی شرکت کی
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی جناب انجینیر علی محمد خان ایڈوکیٹ کی گزشتہ روز سابق صوبائی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ راحیل خان کی رہائشگاہ پر آمد
ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کی
@Ali_MuhammadPTI