خانہ کعبہ کو ماتھا لگا کر عمران خان کی فتح کے لیے دعائیں ہو رہی ہیں، انشاءاللہ ہمارا رب یہ دعائیں ضرور سنے گا، انشاءاللہ فتح عمران خان اور عوام کی ہی ہوگی
🥲💔ہمیں شک ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں انہوں نے عمران خان کے ساتھ برا کیا ہے ۔
عظمیٰ خان 💔
پاکستانیوں ہمارے لیڈر کی بہنیں کیا کہہ رہی ہیں سب سن لو غور سے عمران خان خطرے میں ہیں سب یاد رکھنا بعد میں پچھتانے س�� بہتر ہے ابھی اور اسی وقت تیاری شروع کرلو✍️✍️👈👇👆👉
پہنچی وہاں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی مل کر الیکشن لڑ رہی ہیں۔ جماعت اسلامی کے 2 امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔
ویلڈن حافظ صاحب۔ وِچوں وِچوں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ
بشریٰ بی بی شدید علیل ہیں جیل انتظامیہ شدید ٹارچر کر رہی ہے بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جو کہ عالمی قوانین کے تحت بدترین ٹارچر ہے۔
سمیع ابراہیم