Managerial issues of Kohsar University Murree need to be addressed, and the government should allocate more funding compared to other universities so that students are not burdened with high fees, and the university can function smoothly. #KUM
سرگودھا: حلقہ پی پی 71 تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا اہلیان حلقہ ،پارٹی کارکنان نعیم حیدر پنجوتھہ کے ہمراہ قائد عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور احتجاجی مظاہرہ، ریلی کے شرکاء کاعمران خان پر جھوٹے مقدمات کو ختم کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Green and Red PTI Colors are back
Spirited Slogans are back
All demanding for Imran Khan’s release via protests across the country today
The release is overdue for him and all political prisoners. May sanity prevail in our country!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
عمران خان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا وہ صرف بات چیت کیلئے تیار ہے،توشہ خانہ سائفر القادر کوئی ایک کیس بھی عمران خان پر نہیں بنتا عدت کیس میں جج کو سزا ہونی چاہئے جس نے فیصلہ سنایا سائفر اور توشہ خانہ والے کیس میں ججز کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے
اعتزاز احسن
حقیقی ایم این اے NA-48 اسلام آباد سید محمد علی بخاری کی زیر قیادت این اے 48 کی عوام کی بڑی تعداد نے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا اور اپنے قائد عمران خان کی رہائی کا مُطالبہ کیا۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
📍کوہاٹ کچہری چوک
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان اور ایم پی اے داؤد آفریدی کی قیادت میں قائد عمران خان کی رہائی اور جھوٹے مقدمات کے خلاف کچہری چوک کوہاٹ میں پُرامن احتجاجی مظاہرہ۔
تحصیل چئیرمین گمبٹ ساجد اقبال اور تحصیل چئیرمین لاچی احسان خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد احتجاجی مظاہرے میں شریک۔ "شرم کرو حیا کرو، عمران خان کو رہا کرو" کے نعرے۔
#ReleaseImranKhan @AftabAlamPTI