“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
اس تصویر پر نظر پڑتے ہی نعرہ یاد آتا ہے
جوانیاں لٹائیں گے....
لندن یونیورسٹی کا طالبعلم عبدالرحمن طارق 9 مئی کے کیسز میں 8 ماہ جیل کی قید کاٹی ضامنت پہ ہے جنرل سیکرٹری ضلع اوکاڑہ کی ذمہ داری سنبھال رہا ہے۔اڈیالہ ہو چاہے احتجاج وریلیز ہوں، پنجاب بھرکے تمام ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز میں سب سے زیادہ ایکٹو ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی عمران خان والی FIR 96/23 میں @Abdul_Rehman804 نامزد ہے 302 سمیت اس پہ 32 دفعات لگائی گئی ہیں، خاندان کے 8 لوگ جیل میں 6 ماہ رہے تایا زاد بھائی ملٹری کسٹڈی میں 1 سال رہا ہے۔
جرم عمران خان سے۔۔۔۔۔ وفاداری
پہلی تصویر میں نے ہی 2022اکتوبر میں بنائی تھی
اور دوسری تصویر لاہور کیمپ جیل کی ہے ایک کمرے میں بے انتہا لوگ ہوتے تھےکہ بندہ سو نہیں سکتا تھا۔
سونے کے برتن میں کھانے والی مثال جیسی فیملی سے تعلق رکھتا ہے
جیل جاکر ایسا حال ہوگیا ہے.
جرم یہ کہ اس نوجوان کا والد چوہدری طارق ا��شاد خاں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے
@PTIofficial @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @shafqatmm1 @TeamiPians @MashwaniAzhar
جب میں بیوی اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنے کی اطلاع دینے کے لیے پولیس اسٹیشن گیا تو پولیس نے مجھے ہی حراست میں لے لیا، ایس پی اور ایس ایچ او زین نے مجھ پر تشدد کیا۔
میری بیوی کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں تھی اس کے ساتھ سیر کے لیے آیا تھا، میں نے بتایا کہ دونوں کو اپنی آنکھوں سے گرتے دیکھا، ایس پی اور ایس ایچ او کہتے تھے تم جھوٹ بول رہے ہو، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لے لیا تھا، جب واقعہ ہوا ایک بیٹا والدہ کے پاس تھا۔
ایس پی اور ایس ایچ او یہ کہتے رہے یہ کہو کہ تم نے اپنی بیوی اور بچی کو قتل کیا ہے، پولیس مجھ سے دونوں کا قتل زبردستی منوانا چاہتی تھی، پولیس نے میرے ساتھ میرے کزن تنویر کو بھی پکڑا ہوا تھا۔
سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر کے سنسنی خیز انکشافات
وزیر اعلی پنجاب صاحبہ @MaryamNSharif ان پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تاحال گرفتار کیوں نہیں کیا گیا ؟؟
🚨 بریکنگ:
سعودی عرب میں مسجد نبوی کے امام شیخ خالد المحنہ دعا کرتے ہیں:
"اے اللہ ہمارے فلسطین کے بھائیوں کو صیہونی جارحوں پر فتح عطا فرما، اور اپنے دشمنوں اور ایمان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔"
یہ مجھے مار بھی دیں تو خیر ہے ،سہی�� آفریدی
جب ایک کارکن وزیراعلی بنتا ہے تو یہی ہوتا ہے ، لبرٹی میں جب پنجاب پولیس پی ٹی آئی کے ایک معصوم ورکر کو مار رہی تھی تو سہیل آفریدی گاڑی سے اترے ،کارکن کو اپنے سینے سے لگایا اور پولیس سے بچا لیا ،
جب انہیں کہا گیا کہ ان کا یوں نیچے اتر کر پولیس کے سامنے آنا سیکیورٹی تھریٹ ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ مجھے مار بھی دیں تو خیر ہے
پندرہ سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ مہوش کو گھر سے زبردستی اغوا کر لیا جاتا ہے۔ریکارڈ یافتہ جرائم پیشہ شاکر حجانہ اسے زبردستی عدالت اپنے حق میں بیان دلوانے لے آتا ہے بچی شور مچاتی ہے یہ مجھے اغواکرکے تشدد کے بعد لے آیا ہے،اغوا کار عدالت سے بھاگ جاتا ہے اور بچی ماں کے پاس چلی جاتی ہے۔پھر دوبارہ گھر سے اغوا کرکے لے جاتا ہے اور کوئی مدد کو نہیں پہنچتا
کوٹ ادو پولیس دونوں ��یف آئی آر تو کاٹ لیتی ہے مگر ملزم آزاد بچی اغوا کار کے پاس۔
سوچیں یہ جرائم پیشہ کوٹ دو اور ڈی جی خان میں اتنا طاقتور کیوں ہے۔اس کا جواب ہے کہ ساؤتھ پنجاب سی ٹی ڈی کا ایک افسر اس کا سرپرست ہے بس۔۔۔۔مریم بی بی تحقیق بھی کریں اور انصاف بھی دیں
150 جج روز عمران خان کے خلاف فیصلے دے رہے ہیں، قانون بنا رہے ہیں، لیکن بندہ ٹوٹ نہیں رہا.
دوسری بات یہ ہے کہ یہ ایک بہت بڑا خاندان ہے جو بےغرض ہو کر ایک مقصد کے لیے جنگ لڑ رہا ہے کہ اس ملک کو حقیقی آزادی ملنی چاہیے “ایسا خاندان پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا” ..!!
منصور علی خان آج پھر سچ کے ساتھ کھڑے ہوئے🚨
اگر آج جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی ثابت ہورہی ہے تو مجھے یہ بتائے یہ تو نواز شریف کے حکومت میں ایڈوکیٹ جنرل بھی رہا ہے ،،، انکا وکیل بھی رہا ہے تب انکی ڈگری اصلی آج جعلی وجہ کیوں ؟؟؟ کیونکہ وہ عوام کے حقوق کیلئے کھڑے ہوئے اسلیے؟؟؟