سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کوئی ہجوم یا سڑکوں کی بندش نہیں ��ھی۔ ان کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کو قافلے کی صورت میں خالی سڑکوں سے ہسپتال لے جایا گیا، اس لیے پمز منتقل کرنے کی وجہ کا حکومتی مؤقف درست نہیں۔
#StopTortureOnNationalHero
#ContemptOfCourt
عمران خان کی ہمشیرہ اعظمیٰ خان کا ملاقات کے بعد بیان: عمران خان نے جیل میں طبی مسائل اور علاج میں عدم توجہی کی شکایت کی۔ اعظمیٰ خان اپنے بھائی کی صورتحال بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
#ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
”عمران خان نے کہا کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر شدید ٹارچر کیا گیا ہے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ مصر کے ڈاکٹر محمد مرسی کو بھی جیل میں ایسے ہی قتل کیا گیا تھا۔“ - ڈاکٹر اعظمی خان کی پریس کانفرنس
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی چیئرمین عمران خان کی ہمشیراؤں کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس!
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق انہیں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا گیا، مگر کئی گھنٹے انتظار کے بعد بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ #ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی: 27 ستمبر کا لانگ مارچ برقرار ہے، تمام پارلیمانی قیادت متفق ہے۔ عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی کارروائی بھی کی جائے گی۔
#ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
حکومتی رویے کے خلاف توہینِ عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا متفقہ فیصلہ، اپوزیشن اتحاد مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔ 27 ستمبر کے احتجاج کے لیے چاروں صوبوں میں کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی۔
#ContemptOfCourt#StopTortureOnNationalHero
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیدِ تنہائی اور صحت کے حوالے سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے پوری قوم کو عمران خان کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے متحرک کیا جائے گا۔
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt