"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
NA175
PP269
پی ٹی ائی کے نامزد امیدوار سردار جمشید خان دستی( انتخاب نشان ہارمونیم ) اور ملک راشد ندیم کھلنگ ( انتخابی نشان کولر)حلقےمیں الیکشن کمپین کرتے ہوۓ.