بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردّعمل
انتخابات میں عوام کیجانب سے مسترد کئے جانے کے بعد پی ڈی ایم کے کل پرزوں نے ��وام کو دھوکہ دینے کیلئے نئے ناٹک کا آغاز کر دیا ہے،
زرداری کے فرزند کی سوچ جمہوری ہوتی تو جاتی امرا کے قزاقوں کے ساتھ مک مکا کی نئی مہم چلانے کی بجائے تحریک انصاف کو میسر عوامی مینڈیٹ تسلیم کرتے اور ووٹ کی کھلی بے حرمتی کی مذمت کرتے،
عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کے حوالے سے زرداری کے فرزند کی جماعت سیاہ تاریخ کی حامل ہے،
عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین میں پیپلزپارٹی کی سہولتکاری نے پاکستان کو مشرقی بازو کی علیحدگی کا گہرا زخم دیا،
آج زرداری کا فرزند زرداری کے اشاروں پر اپنی خاندانی اور موروثی سیاست کو ننگی بددیانتی اور اقتدار کی بندر بانٹ کے ذریعے زندہ رکھنے کی کوششیں کررہا ہے،
آئینی، حکومتی اور پارلیمانی عہدوں کی آپس میں تقسیم کے بعد باہم فاصلوں کی اداکاری ان کے کسی کام آئے گی نہ عوام ان کے جھانسے میں آئیں گے،
عمران خان کے دیے گئے شعور کے بعد قوم جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکّے کے دو رُخ، عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسانے اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے کے ذمہ دار ہیں،
قوم جانتی ہے کہ عمران خان اس بوسیدہ نظام کو بدلنے کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں جس کے یہ دونوں بینیفشری ہیں اور اسے تقویت اور دوام بخشنا چاہتے ہیں،
قوم کی آئندہ نسلوں کو گروی رکھ کر اپنی موجودہ اور آئندہ نسلوں کے مستقبل محفوظ بنانے کے مکروہ منصوبے عوام خاک میں ملائیں گے،
حکومت سازی ہو یا حزبِ اختلاف کی ذمہ داریاں سنبھالنے کا معاملہ، تحریک انصاف ہی اکثریّتی مینڈیٹ کی حامل ہے،
ان کی ہر سازش اور پسِ پردہ مک مکا کا توڑ نکالیں گے اور ملک و قوم کو ان کے شر سے محفوظ بنائیں گے- ترجمان تحریک انصاف
Imran Khan's Message from Jail:
“My Pakistanis, I have been sentenced to 24 years imprisonment for fighting for your Haqeeqi Azadi.
Pakistan and I call for you to dedicate only 24 hours!
Encourage the maximum number of people to vote, wait at the polling station until the polling agent receives the Form 45, and then stay peacefully outside the Returning Officer's office until the final results are announced.”
دس کروڑ کے تحفے لینے والے سرٹیفائیڈ چور نواز شریف اور 13 کروڑ کے سندھ کے کرپٹ ترین وڈیرہ آصف علی زرداری نے توشہ خانہ پر اور کتنے ہاتھ صاف کیے، کیا انھوں نے ان تفصیلات سے اگاہ کیا تھا کہ وہ کتنے کا مال ہڑپ کر چکے ہیں کیا ان لوگوں نے الیکشن کمیشن میں یہ سب ڈکلیئر کیا؟ارشاد بھٹی
میں جیل بھی جاتا ہوں تو آپ نے جدو جہد کرتے رہنا ہے۔ یہ جدو جہد میں اپنی ذات کے لیے نہیں کر رہا، اگر ذات کے لیے کر رہا ہوتا تو کب کا چھوڑ دیتا۔ عمران خان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
This is simply impossible @facebook I have almost 800,000 followers on your platform. Many of them are Pakistani. Many more are interested in Imran Khan. What conceivable justification do you have for this suppression - on an absurd scale - and at whose behest are you acting? @CraigMurrayOrg@MoatsTV
پاکستان میں اس وقت پرامن احتجاج بھی جرم بن چکا ہے، صوابی میں پرامن احتجاج کرتے شہریوں پر پولیس کا دھاوا،
دنیا کونسی ایسی جمہوریت ہے جہاں پرامن احتجاج کا حق بھی نہ ہو اس وقت پاکستان میں کالے قانون کا راج ہے جہاں سارے قانون عام اور غریب پاکستانی کے لیے ہیں حکمران قانون سے بالاتر ہیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Overseas Pakistanis in Canada came out to protest for #ImranKhan in Mississauga. Pakistanis all around the world have completely rejected the flawed and unlawful verdict against Imran Khan and are demanding his immediate release.
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Protest for #ImranKhan in Melbourne, Australia! Pakistanis in every corner of the world are registering their protest against this judgment against IK. #عمران_خان_کو_رہا_کرو
A sizable crowd has started to gather in New York's Time Square to protest the wrongful arrest of #ImranKhan by the fascist imposed regime in Pakistan.
#ReleaseImranKhan#PTIUSAprotest