اک ��ظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤںاک نظر ہو تو کیا سے کیا ہو جاؤں
میں جو پتھر ہوں، آئینہ ہو جاؤں
لوگ کعبہ سے سوئے طیبہ جائیں
میں تو بس اُنؐ کا راستہ ہو جاؤں
اُنؐ کی گلیوں کا قرض ہوں میں تو
دیکھئے کب وہاں ادا ہو جاؤں
میں تو اُس شہر کی امانت ہوں
کب چلوں اور کب ہوا ہو ...
وہی ذکرِ شہرِ حبیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہےوہی ذکرِ شہرِ حبیبؐ ہے، وہی رہ گُزارِ خیال ہے
یہ وہ ساعتیں ہیں کہ جن میں خود کو سمیٹنا محال ہے
یہی اسمؐ ہے بجُز اس کے کوئی بھی حافظے میں نہیں مرے
یہی اسمؐ میری نجات ہے، یہی اسمؐ می��ا کمال ہے
یہی دن تھے جب کوئی روشنی مرے دل پہ اُ...
سارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہتسارے حرفوں میں اک حرف پیارا بہت اور یکتا بہت
سارے ناموں میں اک نام سوہنا بہت اور ہمارا بہت
اُس کی شاخوں پہ آ کر زمانوں کے موسم بسیرا کریں
اک شجر، جس کے دامن کا سایہ بہت اور گھنیرا بہت
ایک آہٹ کی تحویل میں ہیں زمیں آسماں کی حدیں
ایک آ...
بائیولوجی ۔ سائنس اور ٹیکنالوجیہر جاندار اپنی زندگی ایک خلیے سے شروع کرتا ہیں۔ جین اور ایپی جینات کا تال میل اس سے جاندار بنا دیتا ہے۔ انسان میں فرٹیلائزیشن ہو جانے کے چند سیکنڈ بعد ایمبریو میں پروٹین نیوکلئیس تک پہنچ رہے ہوتے ہیں۔ یہ جینیاتی سوئچ کھولنا اور بند کرنا شروع کر ...
قسمتمہم جو بمقابلہ محتاط۔ نیوفائل وہ لوگ ہیں جو تجربات کرتے ہیں، جلد ایکسائٹ ہو جاتے ہیں، ٹک کر نہیں بیٹھتے، فوری فیصلہ لیتے ہیں۔ نیوفوب وہ لوگ ہیں جو وفادار ہیں، محتاط ہیں، فیصلے میں وقت لیتے ہیں، سوچ بچار کرتے ہیں۔ اس کی جینیاتی بنیاد کیا ہے؟
تین سالوں https://t.co/2eGUrTwYyQ
فطرت اور تربیتجین اور شخصیت کے تعلق کا مطالعہ کیسے کریں؟ اس کے لئے ہمیں جو فطری تجربہ گاہ میسر ہے، وہ آئیڈنٹیکل جڑواں ہیں۔ ان کا جینیاتی کوڈ بالکل ایک ہی ہوتا ہے۔ کیا ان کی شخصیت بھی بالکل ایک ہی ہے؟ اس کی سٹڈی کیسے کی جائے؟ کیونکہ ان کی https://t.co/VSNJsVHasp
جنسی شناختسائنس کا سیاسی یا سماجی نظریات سے ملاپ دھواں دار رہا ہے۔ بات جب تک پرندوں، سیاروں، پہاڑوں، دھاتوں، حرارت، حرکت، عناصر وغیرہ کی بات ہوتی رہے، کم ہی کوئی مسئلہ پیدا ہوتا ہے لیکن جب سائنس کا رخ خود ہماری طرف ہو جائے تو معاملہ فرق ہونے لگتا ہے۔ https://t.co/H1tQ68kTPm
جنس کا تعینلڑکا یا لڑکی ۔۔ بائیولوجی کا یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ انسان۔ لیکن یہ ہوتا کیسے ہے؟ تھامس مورگن جو جینیات کے بانیوں میں سے تھے، انہوں نے جنس کے تعین میں جینیات کے کردار کو خارج از امکان قرار دیا تھا۔ “نر یا مادہ میں سے https://t.co/ek9qVKmb7g
ہم سب ایک جیسے ہیں؟ایورٹ ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میڈیکل سائنس دنیا کو معکوس نگاہ سے دیکھتی ہے۔ صحتمند ہونے کا مطلب بیماری نہ ہونا ہے۔ ایک آرتھوپیڈسٹ کے لئے ہڈی وہ شے ہے جہاں فریکچر ہوتے ہیں۔ نیورلوجسٹ کے لئے د��اغ وہ شے ہے جہاں یادداشت کھو جاتی ہے۔ بائیولوجی ...
انسان کی کتاب ۔ 23 جلدوں میںانسان کے بنانے کی ترکیب اس کے جینوم میں لکھی ہے۔ اس کو ہیومن جینوم پراجیکٹ نے پڑھا۔ اس کتاب میں سے چند چیدہ چیدہ باتیں۔
اس میں 3,088,286,401 حروف ہیں (چند ایک آگے پیچھے کر لیں)۔
اگر اس کو ایک کتاب کی صورت میں عام سائز کے حروف میں ساتھ ساتھ ...
انسانی جینوم کا پراجیکٹسائنس اور ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ہونے والے بریک تھرو دو اقسام کے رہے ہیں۔ ایک سکیل کا شفٹ جہاں پر سائز اور سکیل کو بڑھا کر کامیابی حاصل کی گئی۔ چاند پر جانے والا راکٹ چاند کی طرف رخ کر کے عمودی پرواز کرنے والا جیٹ طیارہ تھا۔ اور https://t.co/lBE9FzLfQQ
رقص کی آفتزندگی کے تیس سال سے چالیس سال تو ٹھیک گزرتے ہیں۔ پھر کبھی کبھار ہونے والی موڈ کی تبدیلی۔ لوگوں سے الگ رہنے کی خواہش۔ رفتہ رفتہ کسی عضو کا پھڑکنا۔ پھر یہ بڑھتے جانا، یہاں تک کہ کوئی چیز پکڑنا بھی مشکل ہو جائے۔ گلاس یا گھڑی انگلیوں کی https://t.co/tGKXpfZ9NJ
انسولین ۔ بائیوٹیکنالوجی، میدانِ عمل میںبرلن میں 1869 میں لبلبے کو خورد بین تلے دیکھتے ہوئے ایک میڈیکل سٹوڈنٹ نے ایک منفرد لگنے والے خلیے دریافت کئے تھے۔ یہ دریافت بعد میں ہوا کہ یہ کرتے کیا ہیں۔ یہ خون میں شوگر کو ریگولیٹ کرتے ہیں۔ ان میں خرابی ذیابیطس کا باعث بنتی ہے۔ شوگر ...
کہیں کی اینٹ، کہیں کا روڑا ۔ نئی انواع کی تخلیقوائرس سادہ ہیں۔ پیٹر میڈاور انہیں “پروٹین کے کوٹ میں لپٹی ہوئی بری خبر” کہتے ہیں۔ یہ ایک خلیے میں داخل ہوتے ہیں، اپنا کوٹ اتارتے ہیں اور خلیے کو اپنی جین کاپی کرنے کی فیکٹری کے طور پر استعمال کرنے لگتے ہیں۔ اپنے لئے زندگی کا بس ضر...
جین سے جان تکجنسی طور پر افزائشِ نسل میں پورا جاندار صرف ایک خلیے تک محدود رہ جاتا ہے اور پھر اس ایک خلیے سے ویسا ہی جاندار برآمد ہوتا ہے۔ انفارمیشن اگلی نسل تک پہنچانے کے غیرمعمولی مسئلے کا غیرمعمولی حل جین ہے جو جاندار کی تمام انفارمیشن کو ایک خلیے میں https://t.co/NEGKYadtLY
ملاپجینیات میں ایک صدی کی تحقیق اس پر تھی کہ جانداروں سے نکلنے والے اگلے جاندار ویسے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ سپرم اور بیضہ مل کر وراثتی انفارمیشن سے اگلی نسل کیسے بناتے ہیں؟ وراثت سے جین کی منتقلی سے مینڈیل کا سوال تو حل ہو گیا لیکن ڈارون کی https://t.co/lVpmVC1Lwf
زندگی کا دائرہ ۔ تین اصولنیوٹن سے پہلے فزکس میں فورس، ایکسلریشن، رفتار، ماس وغیرہ کے تصورات تو موجود تھے۔ نیوٹن جیسے نابغے کا کارنامہ یہ تھا کہ ان اصطلاحات کو ایک دوسرے سے مساوات کے جال کے ذریعے باندھ دیا۔ اس سے مکینکس کی سائنس لانچ ہو گئی۔ اسی طرح جین سے پروٹین کا ...
حرفوں کی زنجیر۔ جین کا کوڈکوڈ کا لفظ کوڈیکس سے آیا ہے۔ یہ درخت کی چھال کو کہتے ہیں جس پر لکھا جایا کرتا تھا۔ درخت کی چھال سمیت زندگی کے بننے کی وجہ جین ہ��ں۔ جین زندگی کا کوڈ ہے۔ اور یہ جینیاتی کوڈ چار بیسز کی مدد سے لکھا گیا ہے۔ بالوں کی https://t.co/bHnx9XIhVl
خوبصورت دریافتچاند پر پہلا قدم، فیثاغورث کی مثلث، لاشاں غار کی مصوری، اہرامِ مصر، خلا میں دور دراز سے لی گئی نیلگوں نقطے جیسی زمین کی تصویر، ۔۔۔ ڈی ��ین اے کا ڈبل ہیلکس بھی ویسی ہی آئیکونک تصویر ہے۔ انسانی تاریخ اور یادوں میں رچی بسی۔ نوعِ انسان کی کامیابی ...