ہمارے رسول محترم صل اللہ علیہ وسلم نے قانون کی بالادستی، انسانی حقوق، رحم، قابلیت و اہلیت جیسے اوصاف سے مزین تحصیل علم کو مقدس فریضے کے طور پر اپنانے والی جدید "ریاست مدینہ" کی بنیاد ڈالی۔ جو بھی ریاست یہ رہنما اصول اپنائے گی یقیناً عروج آشنا ہوگی۔
ہمارے رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم رہتی دنیا تک کیلئے عظیم المرتبت انسان اور ہم سب کیلئے مینارہ نور ہیں۔جو بھی انکے نقش پا کی پیروی کرے گا مراد پاجائے گا اور وہ تمام زنجیریں ٹوٹ گریں گی جو اسے پست رکھتی ہیں اور رب العزت کی جانب سے عطا کردہ صلاحیتیں بروئے کار لانےمیں رکاوٹ بنتی ہیں۔
ایک بیشرم غلیظ ٹاؤٹ نے وزیراعظم عمران خان سے کہا تھا کہ اگر معیشت کو کچھ ہو گا تو ہم آپ کا گریبان پکڑیں گے
اس بے غیرت گنجے ٹاؤٹ کو کوئی جا کر خوابِ غفلت سے جگائے اور بتائے کہ 80 کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا چکی ہیں
بے غیرت ٹاؤٹ
وکی لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
پانامہ لیکس میں سب تھے
عمران خان نہیں تھا
جیفری ایپسٹین لیک میں سب ہیں
عمران خان نہیں ہے
لوکل و انٹرنیشنل لیول پر عمران خان کا آج تک کوئی سکینڈل نہیں آیا
اور ایسا شفاف لیڈر مغرب کو گوارا ہی نہیں ہے
#عمران_خان
اگر یہ عورت اور بچی KP میں گرتے تو طلعت حسین نے کپڑے پھاڑ کر سڑک پر نکل آنا تھا،عاصمہ شیرازی نے سینہ کوبی کرنی تھی اور ابصار عالم نے شیشے توڑ دینے تھے، میڈیا کی دو نمبری دیکھیں پرائم ٹائم روک کرمریم نواز کی جعلی پریس کانفرس دکھا کر سب کو بیوقوف بنایا گیا اور ایکٹنگ کی گئی، عدیل راجہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@adeelraja