سال پہلے ہم نے ان کو تاریخ کا سبق پڑھایا ہے دوبارہ پنگا لیا تو انشاء اللہ ان کا بھارت جغرافیہ سےنکل کر تاریخ کی کتابوں میں رہ جائے گا.
#DefendPakistan#فخر_پاکستان_عاصم_منیر
Pakistan believes in peace, but if war or aggression is imposed, under the leadership of Field Marshal Syed Asim Munir, Pakistan Army will deliver a decisive response that will become a lasting lesson in history.
#DefendPakistan#فخر_پاکستان_عاصم_منیر
_الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛_
_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
#Pakistán#viralvídeo
ویسے تم لوگوں کے نزدیک تو شیعہ کا قرآن الگ ہے، آج یہ بھی مان لیا کہ وہ بھی اسی قرآن کو مانتے ہیں جسے تم مانتے ہو۔
شیعہ کافر ہیں نا تو کیا مسئلہ ہے تم لوگوں کو؟ یا پھر روٹی کا چکر ہے؟ ماموں کی طرف کتے کے بچی ہڈی بھی نہیں ��ھوڑنی ہے
علامہ غازی اورنگزیب فاروقی (حفظہ اللّٰہ) نے واضح انداز میں کہا تھا؛
’’ہم کسی مسلمان کو کافر نہیں کہتے، لیکن اگر کوئی مسلمانوں کے روپ میں تحریفِ قرآن کا عقیدہ لے کر آئے تو ہم اُسے مسلمان نہیں مانتے‘‘۔
یہ ہمارا عقیدہ تھا۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے۔
اور انشاءاللّٰه یہ ہمارا عقیدہ رہے گا۔
تہران سے تل ابیب کا فاصلہ 1500 کلومیٹر
تہران سے الجبیل سعودی عرب کا فاصلہ 1450 کلومیٹر.
لیکن پاسداران انقلاب نے
تل ابیب کو نشانہ بنانے کی بجائے سعودی شہر الجبیل کو نشانہ بنایا.
لگتا ہے اصفہان کے 70 ہزار یہودی متحرک ہوگئے.
ولی صاحب ایران بھی مسلمان ملک ہے
وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو مانتا ہے
��یران حرمین پر حملہ نہیں کرے گا
جو عربی امریکہ کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں ان کو ٹارگٹ کر سکتا ہے
کیونکہ ٹرمپ نے خود کہا تھا کہ سعودی کنگ مجھ سے بار بار کہتا تھا کہ ایران پر حملہ کرو
اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!!
The coordinated campaign against me, orchestrated from abroad and conducted in English, is clear in its false motives. Its tools and methods are evident, and the responses of pro-Iran and pro-Brotherhood voices—along with their insults—reveal clear retaliatory motives.
None of this will deter me from my firm stance in defending my country and the Gulf states, and in rejecting the aggressive Iranian attacks that target the Gulf more than they target Israel.
I have made it clear in multiple posts that opposing this aggression does not mean I am siding with Israel; we also reject its aggression against Palestine and Gaza.
دُنیا کے واحد نام نہاد اسلامی مُلک ایران کے دارالخلافہ تہران میں یہودیوں کی 23 عبادت گاہیں۔۔عیسائیوں کی 19 اور سُنی مسلمانوں کی ایک بھی مسجد نہیں ہے۔۔اور پاکستان میں بیٹھے لنڈے کے سُنی ان مجوسیوں کے لئے تڑپ رہے ہیں کہ یہ اسلام کی جنگ ہے
شرم سے ڈوب مریں ایسے سُنی
جو زبان ٹرمپ🐖 نے بن سلمان کے لیے استعمال کیا ہے وہ اس 🐕🦺 کے بجائے کوئی اور کرتا تو ہمارے ملا حرمین شریفین کے نام پر قتل کے فتوے بانٹ رہے ہوتے___
@Aliwala72 @muftihamdard
فاٹا لویہ جرگہ وفد کا بڑا اعلان
قبائلی مشر نے ایران کے قونصل جنرل سے کہا کہ اگر ایران کو ضرورت پڑی تو ہم ڈیڑھ کروڑ قبائلی عوام اپنی اسلحہ اور اپنی مدد آپ کے تحت ایران کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ اسرائیل کے خلاف جہاد کے لئے تیار ہیں۔
🚨وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر تبادلہ خیال,دونوں رہنماؤں کی گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی، شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو سفارتی رابطوں سے آگاہ کیا.