@DrJalaliTLY اسل حقائق کو چھپانے کیلیے اتنا کچھ کیا گیا اب ان سے کیا امید لگائی جاسکتی ہے کہ یہ حقائق سامنے لائیں گے حکومت پاکستان اسلام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی ہے
@amir_hayat_gill اس میں کہاں لکھا ہے کے آپ نے تحریک لبیک کیلیے پوسٹ کی جس کے بدلے آپ کو ��وٹس آیا ہے اور آپ نے چلاکی سے نام نمبر پے چھپا دیے کے کوئی اصل کیس تک نا پہنچ جائے شرم کرو کچھ