English Teacher, MA English Lit., PGD in ELT, MA TEFL, taught English to Arabic speaking students in the UAE 4 two years. Bibliomaniac. Everything is personal
@pakistanipeeps ایم اے اگلش، PGD in ELT، ایم اے TEFL اس کے ساتھ متحدہ امارات UAE میں کو پندرہ سے زاٸد ملکوں کے لوگوں کو دو سال تک IELTS کرواتا رہا۔
جی ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے ناخواندہ بندہ ہوں۔ تو سوچیں پڑھے لکھے کا لیول کیا ہوگا؟
عمران خان 3 سال چیختے رہے امریکی سائفر آیا تھا،امریکہ نے سازش کرکے میری حکومت گرائی اور پھر یوٹیومرز نے مشہور کیا کہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے تو عمران خان ایبسلوٹلی نا�� کہا تھا مگر آج عمران خان کے بیٹے اسکائی سپورٹس پر بیٹھ کر خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ آپ ہماری آخری اُمید ہیں اور آپ ہماری مدد کریں۔
کل امریکہ سازشی تھا،آج امریکہ ہی آخری امید ہے؟کل خودمختاری کا درس،آج بیرونی مداخلت کی بھیک۔یہ دوہرا معیار قوم کے سامنے ہے۔حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور مفاد پرستی پر منحصر ہوتا ہے،اقتدار جائے تو امریکی سازش اور سزاؤں سے بچنا ہو تو امریکہ مدد کرے۔یہی ہے اصل امریکی غلامی
The Indian PM visited Palestine in 2018 and received its highest national award. In 2017, Palestine recalled its ambassador from Pakistan over Kashmir remarks that angered India. The Palestinian national movement has, over the decades, been ideologically closer to India, as many Palestinian intellectuals and politicians have highlighted over the years. Pakistan and Palestine enjoy close ties, but unlike Kuwait, Palestine is unlikely to take a similar step to avoid disturbing its historic relationship with India.
In 1983, at Kirana Hills, GIK, Gen. K.M. Arif, Munir Ahmad Khan & PAEC scientists smiled Pakistan had just cold-tested its first nuclear device. A secret milestone, decades ahead. My relative Late Dr. Shakeel Chishti was one of the hero’s for KRL and later PAEC. Pakistan delivers without noise.
#Pakistan #History #Nuclear
دس سالہ فائز دل کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ھے، اس کے ماں باپ اور دوست مگر ہار ماننے کو تیار نہیں، چند برس پہلے پاکستان کے کچھ اہل ثروت لوگوں کی جانب سے خطیر ڈونیشن کے سبب بوسٹن امریکا سے فائز کی ایک طویل سرجری ہوئی، زندگی بچ گئی۔۔ لیکن اسے ایک بار پھر بوسٹن سے ایک اور سرجری کی ضرورت ھے۔ پاکستان بھر می�� علاج ممکن نہیں۔
آپ سب سے گزارش ھے کہ فائز کی مدد کریں۔
مزید معلومات کیلئے آپ فائز کے والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0092-3214988290
ایک انتہائی غریب خاندان اس وقت راشن کے لئے بہت ضرورت مند ھے ،ان کی طرف سے راشن اور بچوں کے کپڑوں کی امداد کی درخواست ھے،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا ۔جزاک اللہ خیر
تعاون درکار :راشن 8500
کپڑے 10000
Pakistan Airforce is already carrying Medicines, Food and other Emergency Aid to Support ongoing Relief Efforts in Nepal. 🇳🇵🦅🇵🇰
Pakistan will also Send a K-9 (Dog) Team and Bailey Bridge (Portable, Pre-fabricated Bridge) to boost the Search and Rescue Operations in Nepal.
Big news from Gwadar!
All companies in Gwadar's South and North Free Zones have started direct RMB-to-PKR conversion.
Investors can now save up to PKR 500,000 on every PKR 10 million transaction.
ICBC Karachi is now Pakistan's RMB clearing bank.
In 1947 Pakistan is the only country that got true independence.
On the other hand India never got independence but a 99 years lease of independence was issued to India. 🤣
That is why British illegally gave Kashmir to India cause they wanted to claim it back after 99 years. We have only 20 years of free India left.
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke with Foreign Minister of Türkiye H.E. Hakan Fidan @HakanFidan.
The two Ministers discussed the evolving regional situation and exchanged views on matters of common interest. They also discussed forthcoming engagements, including the forthcoming meeting of the R4.
شئیر کریں اس سے پہلے کہ درندوں کے ہاتھ لگ جائے
ابھی کچھ دیر قبل بنی گالہ اسلام آباد کی حدود سے ماریہ نامی یہ معصوم بچی ملی ہے جو غلطی سے بس میں سوار ہوکر کوئٹہ سے اسلام آباد آگئی ۔
سڑک پہ بیٹھی سہمی ہوئی تھی ﷲ نے کرم کیا کہ کسی برے ہاتھ میں نہیں گئی
اس بچی کو کچھ بھی نہیں پتا بس اتنا پتا ہے کہ یہ اس کے والد کا نام غلام رسول ہے چودہ اگست کو کسی نے اس کو بس میں چڑھا دیا تھا
یہ بیچاری اسلام آباد پہنچ گئی پشتو بولتی ہے دس دن سے مختلف علاقوں میں رل رہی ہے ۔
ایک پشتو سمجھنے والے پولیس والے نے اس کو پکڑا تو پتا چلا کہ یہ زہنی معذور ہے بیچاری بھوکی تھی انہوں نے کھانا کھلایا
یہ کاسی روڈ / حاجی غیبی روڈ، کوئٹہ کی رہائشی ہے اور اس کی عمر 24 سال ہے۔
جیسے کل آپ نے کراچی والے بچے کو سب تک پہنچایا تو الحمداللہ اس کے والدین کا پتا چل گیا
تو اس بچی کا بھی فرض ادا کریں ہوسکتا ہے کہ آغواء کرکے کوئی لے آیا ہو
😥😔😪😪
بریکنگ نیوز
پمز ہسپتال کی نرسری میں تعینات ایک میل نرس کی رات گئے گرفتاری ہوئی ہے ، سیکیورٹی ذرائع کیمطابق میل نرس کے ساتھ اسکا قریبی دوست جس کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے دوران ڈیوٹی دو دن نرسری میں آتا جاتا رہا اور کینٹین میں سیاسی بحث کے دوران اسکی ہلکی پھلکی جھڑپ بھی ہوئی ہے ، میل نرس گرفتار ہے اور اسکے دوست کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں جس میں ابتک ناکامی ہوئی ہے، سیکیورٹی ذرائع کیمطابق یہ واقع انجینیئرڈ ہو سکتا ہے
یہ اس صدی کا سب سے بڑا سکینڈل ہے فیس بک انسٹا وغیرہ والی کمپنی میٹا پر امریکی ریاستوں نے مقدمہ کیا میٹا سولہ ارب ڈالر جرمانہ دے گا ان پر الزام تھا ایسے ایلگورتھم استعمال ہوئے جس سے بچے سوشل میڈیا addiction کا شکار ہو گے یعنی ان کو عادی بنایا گیا ہے
#Pakistan’s response to #Afghan Interior Minister Sirajuddin #Haqqani’s statement regarding formation of a mechanism for dialogue to address the issue of militancy: Foreign Office spokesman @ForeignOfficePk Tahir Andrabi @TahirAndrabi said Thursday “We are open to state to state dialogue, however, the sustainability of any mechanism will depend on tangible actions rather than mere assurances. For dialogue to take place, the Afghan #Taliban must ensure that Afghan soil is not used to perpetrate terrorism in Pakistan”.
A pragmatic roadmap for de-escalation:
Phase I: Open Oman-Iran maritime corridor
Phase II: US eases sanctions to allow Iranian shipping
Phase III: Full de-escalation in Strait of Hormuz & regional waters
Phase IV: Unfreeze Iranian assets
Phase V: Structured negotiations
Pakistan stands ready to facilitate every step in the interest of regional stability and dialogue.