یہ شخص اپنی ہی کرتوتوں کی وجہ سے آج جیل میں بیٹھا ہے۔ اس نے پورے ملک، اداروں، اور نظام کو صرف اپنی ذات کے مفاد کے لیے استعمال کیا۔ جب فائدہ تھا تو سب اچھے لگتے تھے، اور جب قانون نے گریبان پکڑا تو وہی ادارے بُرے لگنے لگے۔ اب جھوٹ بول کر، دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرا کر، یہ اپنے انجام سے نہیں بچ سکتا۔
@hibaQbukhari@babakodda18plus بابا کوڑا جیسے لوگ انڈین سپانسر ہیں یہ لوگ محض پاک فوج اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے کتوں کی طرح پالے گئے ہیں
اللہ تعالی نے اس شخص کے الفاظ کا بہت بھرم رکھا ہے ذرا تص��ر کریں اگر جنگ کا نتیجہ مختلف ہوتا تو یہ کلپ طعنے دینے کیلئے استعمال ہو رہا ہوتا اب جبکہ فتح نصیب ہوئی ہے اسکا شئیر کرنا تو بنتا ہے، کیا خیال ہے؟
ایک جتھا اور ان کے بیانیے, کوئی بوجھے کہ وہ جتھا کون ہے؟:
بیانیہ 1. سب ڈرامہ ہے, نورا کشتی ہے.
بیانیہ 2. بھارت نے حملہ کردیا, پاکستان حملہ نہیں روک پایا, یہ کیسا ائیر ڈیفینس سسٹم ہے؟
بیانیہ 3: پاکستان نے کوئی طیارہ نہیں گرایا, سب بکواس ہے, انٹرنیشنل میڈیا سے کوئی خبر لا کر دکھا دو.
بیانیہ 4: بس جنگ ختم ہوگئی, پاکستان آرمی جواب نہیں دے گی, یہی ڈیل ہوئی تھی.
بیانیہ 5: بھارت کے ڈرونز کراچی اور پنڈی پہنچ گئے, کہاں ہیں یہ لوگ؟
بیانیہ 6: پاکستان فضائیہ نے حملہ کی کوشش تو کی ہے لیکن بھارتی فضائیہ نے منہ توڑ کاروائی کرتے ہوئے روک لیا ہے.
بیانیہ 7: پاکستان کے تمام میزائل بھارتی S400 نے کامیابی سے روک لیے.
پھر ایک دم:
بیانیہ 8: پاکستان کو فتح مبارک ہو, یہ سب ایک مرد قلندر کے ویژن سے ممکن ہوا ہے, جس وقت سوشل میڈیا پر کوئی نہیں تھا اس وقت صرف ہم نے پاکستان کا دفاع کیا.
#منقول #copied
#ceasefire #BunyanumMarsoosConference #IndiaDefeated @InsafPK@PTIofficial
فوج پہ منہ کھولنے سے پہلے آئینہ دیکھ لیا کرو۔
جو خود کرائے کی دم بن کر غیر ملکی پروپیگنڈا کا حصہ بن چکے ہوں، وہ پاک فوج پر زبان چلانے کی اوقات نہیں رکھتے۔
تم جیسے صرف سستی شہرت کے لیے افواہیں پھیلا کر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
تم لوگوں کی حیثیت قوم بھی خوب جانتی ہے، شور بہت کرتے ہیں، کاٹ کچھ نہیں سکتے۔
#IndiaPakistanWar #ceasefire #IndiaPakistanWar2025 #PakistanZindabad
@babakodda18plus شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے تم جیسوں کیلئے ۔ اس وقت پاک فوج بھرپور جواب دے رہی ہے بھارت کو اور تم بے حس بے عقل بے غیرت لوگوں کو خان کی پڑی ہوئی ہے۔
بے شک شخصیت پرستی ، بت پرستی ��ے بھی گندی عادت ہے۔
#pakistanzindabaad #OperationBunyanulMarsoos