السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️
صبح بخیر زندگی ☘️💞
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
(اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا
آمین یارب العالمین 🤲
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان شروع کریں کیونکہ بلوچستان، کشمیر اور سارے ملک میں جو حالات بنے ہیں، ان کو صرف قومی لیڈر عمران خان ہی حل کر سکتے ہیں۔
عمران خان کو قید میں رکھنا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، اس لیے خان کو فوری رہا کیا جائے
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
اس وصیت میں انہوں نے کسی بڑے رہنما یا عہدیدار کا ذکر نہیں کیا، بلکہ صرف عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد 😢