اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی حقوق دیئے اور ان کی آواز کو قومی سطح پر پہنچایا۔ بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو باقاعدہ شناخت دی، اس کا نام دیا اور گورنر، چیف منسٹر اور اسمبلی جیسے اداروں کے ذریعے خود اختیاری کی بنیاد رکھی۔
کے پی حکومت نے اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر یہ فیصلہ کیا ھے کہ قومی مفاد کیلئے اپنا حصہ ڈالے گی میں فلور آف دی ہاؤس PTI حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں اگر اپوزیشن نے بھی اسی طرح کا طریقہ کار اپنایا تو پاکستان کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں جسکا ہم مقابلہ نہ کر سکیں
@BBhuttoZardari
دلیر ماں کا دلیر بیٹا
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کا نمائندہ
آج بھی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑ رہا ہے۔
کشمیر بندوق سے نہیں انصاف سے جیتا جا سکتا ہے۔ کشمیری عوام کو ان کا حق دیا جائے یہی امن اور استحکام کا راستہ ہے۔
کشمیریوں کو انکا حق دو وہ اپنے فیصلے خود کریں
یہی وہ راستہ ہے جس پر چل کر کشمیری عوام کے دل کو جیتا جا سکتا ہے
@BBhuttoZardari
Video courtesy @shazibutt5
ذوالفقار علی بھٹو نے کراچی کو کیا کچھ دیا؟ ایک اردو اسپیکنگ گھرانے سے تعلق رکھنے وا��ے شبر زیدی نے حقائق کھول کر رکھ دیے۔
انہوں نے تاریخی حوالوں سے ثابت کیا کہ شہر میں جماعت اسلامی جیسے ناسور کو کس نے پروان چڑھایا۔
پنجاب دھرتی کے جیالے اپنے لیڈر چیئرمین بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے تیار ہیں، ویلکم ویلکم بلاول بھٹو ویلکم بلاول بھٹو قدم بڑھاؤ پنجاب کی عوام شانہ بشانہ آپ کے ساتھ ہے،
یوتھیا تو کہتے تھے کہ خان کو اللہ نے اتنا کچھ دیا ہوا تھا کہ اگر وہ سیاست میں نہ اتا تو بیٹھ کر زندگی ارام سے گزار سکتا تھا وہ ہمارے لیے ذلیل ہو رہا ہے
جب کہ یوتھیوں کو بتانا تو یہ ہے کہ وہ گھر کے لیے تو پلاٹ نواز شریف سے لے رہا تھا
پس ثابت ہوا کہ یہ شروع سے ہی چور اور نوسر باز ہے
آج کی نسل یا اسوقت کی نسل بابا بلھے شاہ کا پیغام سمجھ جاتے تو جو آج کا سماج ہے وہ یہ نہ ہوتا اور جو آج آپکے ہیرو ہیں وہ ہیرو بھی نہ رہتے۔ آج بھی بلھے شاہ کا اتنا ہی ڈر ہے جتنا تین سو سال پہلے تھا۔ اگر بلھے شاہ کا فکر آ جائے تو پھر احمد شاہ ابدالی کوئی ہیرو نہیں بلکہ لٹیرا ہے جو یہاں آتا تھا اور لوٹ کے لے جاتا تھا۔
چیئرمین @BBhuttoZardari آج بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس سروس کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یہ سروس دور دراز علاقوں کے مریضوں کی فوری فضائی منتقلی، ہنگامی طبی امداد اور جدید سہولیات (آکسیجن سسٹ��، انکیوبیٹرز وغیرہ) فراہم کرے گی۔ بلوچستان کے صحت شعبے میں ایک اہم قدم ہے!
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے سوال ہوا کہ خیبرپختونخوا میں پندرہ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے، روزانہ دہشت گردی میں لوگ شہید ہورہے ہیں
جس پر علیمہ خان نے صحافی کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ
بس بہت ہوگیا....
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران کی آنکھ کے متعلق پوچھیں، عمران خان کی آنکھ قیمتی ہے۔
(چالیس پچاس لوگ اگر پختونخوا میں دھشتگردی کا شکار ھوئے تو کیا فرق پڑتا ھے۔۔۔؟)
وہ سنہری دور جب ہم سپیڈ کی لائٹ سے چاند کراس مار کر مریخ کی جانب رواں دواں تھے KP سمیت ایک کروڑ سے زائد کی نوجوانوں کو ذبانی نوکریاں دی گئی اور آج بھی صوبہ پختونخواہ میں بین الاقوامی معیار کے سینکڑوں ہسپتالوں میں پختونوں کا علاج معالجہ ہو رہا ہے
ڈبو کی مزید بونگیاں اس وڈیو میں۔
وہ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں، وہ ایک ماں تھیں, ایسی ماں جس نے اقتدار، قید، جلاوطنی اور ہر قربانی کے باوجود اپنے بچوں کو محبت، حوصلہ اور انسانیت کا درس دیا۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو آج بھی ہر اُس ماں کی علامت ہیں جو اپنے بچوں کیلئے مضبوط بھی ہوتی ہے اور نرم دل بھی۔
ان کی تربیت، ان کا نظریہ اور ان کی محبت آج بھی ان کے بچوں کے کردار اور عوام سے رشتے میں واضح نظر آتی ہے۔
ماں صرف گھر نہیں سنبھالتی، نسلیں بناتی ہے, اور محترمہ نے ایک پوری قوم کو امید دینا سکھایا۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
#HappyMothersDay
بھارت نے جھوٹ کی بنیاد پر جنگ چھیڑی، اور پھر وہ جنگ جیت بھی نہ سکا۔
بھارت نے اُن طیاروں کے بارے میں بھی جھوٹ بولا جو ہم نے مار گرائے،دہشتگرد حملے کی تفصیلات پر بھی جھوٹ بولا اور آج تک وہ اس حملے میں ملوث ایک بھی دہشتگرد کا نام نہیں بتا سکے.
@BBhuttoZardari#markaehaqbypppkarachi