لاہور۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری صاحب
صدر بزنس فورم پنجاب چوہدری شبیر نور صاحب
نائب صدر بزنس فورم پنجاب میاں قیصر محمود
و دیگر جےیوآئی پنجاب کے رہنماء بلال میر سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کررہے ہیں۔
#jui
شہباز شریف صاحب کے ساتھ صبح سات بجے ملاقات ہوئی،میں نے تفصیلی بات کی،انہوں نے میرے استدلال کو تسلیم کیا پھر نو بجے دو گھنٹے کے اندر اندر وہ پھر گئے،ایسے مجبور حکمران ہیں، وہ جس گھوڑے پر سوار ہیں اس کی لگام ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں، جو لوگ آپ کو دھاندلیوں کے ذریعے اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی ان کی مرہون منت ہے اور آپ حق نمک ادا کر رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے۔
آج ہمیں ان تمام حالات کی طرف دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم اس ملک اور وطن عزیز کو ان کے حوالے کر دیں؟ جیسے چاہیں ہماری قسمت کے ساتھ کھیلتے رہیں گے، جس طرح چاہیں ہمارے نظام کو تل چٹ کرتے رہیں گے، ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا اور میں یہ واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ:
ابھی آنکھوں کے ��معیں چل رہی ہیں، پیار زندہ ہے
ابھی مایوس مت ہونا، ابھی بیمار زندہ ہے
ہزاروں زخم کھا کر بھی میں ظالم کے مقابل ہوں
خدا کا شکر ہے، اب تک دل خوددار زندہ ہے
کوئی بیعت طلب جا کر خبر دے کہ میں زندہ ہوں
جب تک جرات انکار زندہ ہے
اس شہر ملتان میں ایک شخص اپنے نوجوان بیٹے کی بے گور و کفن لاش لے کر قبرستان پہنچ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میرے پاس میرے بیٹے کو دفنانے کے لیے کفن دفن کے لیے ��یسے نہیں ہیں میں ملتان شہر کے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے نمائندوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ تمہاری ذمہ داریاں پارلیمنٹ میں بیٹھ کر ٹھیکیداریاں کرنے کی نہیں ہے اج تک کوئی بھی نمائندہ اس غریب کے گھر پہنچا نہیں ہے
زرداری صاحب میں اپ سے کہنا چاہتا ہوں زوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا مجھے اس کرسی پر بڑا مان ہے اور شہباز شریف صاحب ایسا نہ ہو کہ جو کرسی اپ اپنے ساتھ اٹھا کر ہر جگہ لے جاتے ہیں پتہ چلے کہ اپ کہیں اور چلے جائیں اور کرسی اپ کی کہیں اور
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
"صدر صاحب... دو آدمی تھے!"
Mian Qaiser Mehmood JUI Business Forum Punjab JUI Digital Media Cell Punjab Maulana Asad Mahmood Maulana Fazl ur Rehman Mohammad Aslam Ghauri Jui
Plan Your Dream Plot at Etihad Town Sialkot!
Turn your investment dreams into reality with an easy 3-year payment plan for Residential & Commercial Plots
📍 Visit Dream Developers Office No.18
📞 0308-8882870
#EtihadTownSialkot#DreamDevelopers#CitiStone#SialkotRealEstate
"سندھ اسمبلی سید زادوں سے بھری پڑی ہے، مگر نکاح پر پابندی اور 18 سال کی عمر میں کلمہ پڑھنے پر قدغن! زنا بالجبر نہیں، زنا بالرضا کی اجازت؟ راشد محمود سومرو کا بڑا سوال"