کارکن وہ ہوتا ہے جو پارٹی کے فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کرے۔
پارٹی کے فیصلوں میں اگر آپ کو فائدہ نظر نہ آئے تو ان فیصلوں پر احتجاج کرنے والے کارکن نہیں مفاد پرست کہلاتے ہیں۔
میں30سال سےجماعت اسلامی کا رکن ہوں،میں نےاپنی30سالہ سیاسی زندگی میں حافظ نعیم جیساخودغرض،لالچی انسان نہیں دیکھا
میئرکیلئےعمران سےملاقات،پھر مخالفت
ووٹ کیلئےنون لیگ کےترلےمنتیں،پھر مخالفت
جب خود امیرکراچی بنناہوتوجمیعت کےآئین میں تبدیلی کردی
سابقUCناظم و جمیعت کےاہم رکن سجاد دارا
2 December 1988: #PPP elected the worlds youngest PM & the Muslim worlds first female PM. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was sworn into office for the first time. #50YearsOfPPP#WeMakeHistory#UmeedSayYaqeenTak
اس دنیا میں امکانات اور امید کی کوئی حدنہیں۔ ہر بار جب ایک امکان ختم ہوتا ہے، اور ایک بار جب امید ختم ہوتی نظر آتی ہے، اسی وقت امید کی نئی کرن نمودار ہوتی ہے۔
پچھلے سال میرے گاؤں میں جب تاریخ کے بدترین سیلاب کے بعد مایوسی کے گہرے بادل تھے، وہیں سیلاب کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ کا پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز امید کی نئیں کرن ثابت ہوا۔
سیلاب کے دوران میں نے وہ بیوہ خواتین بھی دیکھیں کہ جن کا سیلابی پانی سب کچھ بہاکر لے گیا وہیں پر آج ان کے پکے مکانات بن رہے ہیں، کئی ان پکے مکانات میں رہائش پذیر ہیں، ان کی خوشی کا اندازہ ان کے چہروں سے عیاں نظر آتا ہے۔
یہ واقعی ایک انقلاب ہے، کیونکہ نہ صرف لاکھوں پکے مکانات بنے ہیں، بلکہ اس سے وہاں کی لوکل معیشت کو بھی فائدہ ہوا ہے، لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔ سریہ سیمنٹ اور پکی اینٹوں کے کاروبار میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، اس سے ہزاروں افراد بر سر روزگار ہوئے ہیں۔
یہ ایک خاموش انقلاب ہے، کیونکہ غریبوں کیلئے ایسے کام صرف اور صرف پیپلز پارٹی کی میراث ہے۔
@SphfOfficial
پشاور کنونشن میں آپ کی شرکت بتارہی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آنے والے انتخابات میں بھرپور کامیاب ہوگی، انشاء ﷲ اس تاریخی کامیابی کے بعد ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو وسعت دیں گے، مزدور اور کسان کارڈ دے کر مزدوروں اور کسانوں تک مدد و سبسڈی براہ راست پہنچائیں گے اور میرا پاکستان کی کچی آبادیوں میں رہنے والے تمام افراد سے وعدہ ہے کہ ہم آپ کو اپنی زمین کا مالک بنائیں گے۔
سندھ کی شعبہ صحت میں ترقی ہم سب کیلئے بہترین مثال ہے۔
اين آئی سی وی ڈی کے دورے کامقصد صحت کے شعبہ میں سندھ میں ہونےوالی ترقی سے سیکھناتھا۔
کنٹینرز کلینک والی سہولیات کو پنجاب میں بھی استعمال کرنےکی کوشش کریں گے۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقویNICVDدورےکےبعد اظہار خیال کرتےہوئے۔
Participated in the membership drive of Peoples Lawyers Forum at City Court today. Have requested lawyers to become part of #PPP to work for the supremacy of Constitution & protecting the fundamental, economic & human rights of our people
Honoured to have attended the Nashak VolleyBall 🏐 tournament final at Aga Khan Gymkhana. Was very pleased to see the talent of young players who have the potential to make 🇵🇰 proud
ہم محترمہ مریم نواز صاحبہ کی گڑھی خدا بخش بھٹوآمد،شہدائےجمہوریت کےمزارات پر حاضری اور پھر وہاں مانگی گئی معافی کی وجہ سےخاموش ہیں۔
ورنہ جس طرح کی گھٹیا اور بیہودہ کمپین کچھ بارلے ملخ سرکاری امداد پر پلنےوالےکتوروں نے شروع کی ہے، انہیں جواب بہت ہی اچھے انداز میں دینا جانتے ہیں۔
This baby had nothing to do with #Hamas, she is dead in her daddy’s arms, this is what Joe Biden the terrorist and all of West is supporting, they are the killers of Muslims around the world.