🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
@ValentinaForUSA@UKHouseofLords Well known rapist.
U dont know !!
Ohh, pity
Approved and convicted, Ur bro epstein
Islam is spreading. How many people like u left the world with hatred.
But islam is progressive.
See the history.
Islam is a peaceful religion, it never humiliated any religion
U keep it up.
اگر ہم نے اسرائیل کو بروقت نہ روکا تو وہ پوری دنیا کے ساتھ وہی کرے گا جو اس نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے، ہسپانوی ایم پی لون بیلارا
#PublicNews#PublicUpdates
دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیا
قطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی افواج کو نکالنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ ان کے ملک نے غیر ملکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی ایک بھاری قیمت ادا کی ہے۔
وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قطری سرزمین کو دوبارہ کبھی ان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
قطری وزیر خارجہ کے مطابق، امریکہ نے قطر کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور مسلسل اسرائیلی مفادات کو ترجیح دی۔ جس کے نتیجے میں قطر کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگر امریکہ واقعی قطر کے مفادات کا خیال رکھتا تو وہ کسی دوسرے ملک پر حملہ نہ کرنے کے ہمارے فیصلے کا احترام کرتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے قطری سرزمین کو صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے استعمال کیا۔"
وزیر خارجہ نے کہا انہیں امید ہے کہ دیگر خلیجی ممالک (GCC) بھی اسی نقشِ قدم پر چلیں گے۔ انہوں نے اپنی بات اس نکتے پر ختم کی کہ جب دنیا صیہونی چالوں کو سمجھ لے گی، تبھی امن کی راہ ہموار ہوگی۔
اس پورے منظر نامے میں ایران ایک فاتح کے طور پر ابھرا ہے۔ قطر نے نہ صرف ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیا ہے، بلکہ یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اب قطری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ صرف ایک فوجی انخلاء نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اگر دیگر خلیجی ممالک بھی قطر کی پیروی کرتے ہیں، تو یہ اسرائیل کی دفاعی لائن اور امریکی بالادستی کا خاتمہ ہو گا۔
امریکہ نے جب ایران میں اسکول کو نشانہ بنایا تو بچے عبادت والے کمرے میں چلے گئے لیکن دوسرے حملے میں اسی عبادت کے کمرے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ کیونکہ ہم ہی دہشت گرد ہیں سابق امریکی انٹیلیجنس افسر جوزفین جیلیو
🚨‼️ایران نےایک نئی لیگو اینیمیشن شائع کی ہے جو اسرائیل اور لیگو کمپنی کے لئے تذلیل کا باعث بنے گی
انہوں نے اس کا نام "Modern Elephant Companions" رکھا ہے۔
یہ لیگو طرز کی اینیمیشن ہے جس میں قرآن مجید کی سورۃ الفیل (سورۃ نمبر 105: "الفیل") کو جدید شکل میں دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔
سورۃ الفیل کا خلاصہ (جو اس اینیمیشن کا مرکزی موضوع ہے):
یہ سورۃ ایک تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرتی ہے جب یمن کے بادشاہ ابراہہ نے ہاتھیوں کی بڑی فوج (elephant army) کے ساتھ مکہ پر حملہ کیا تاکہ کعبہ کو تباہ کرے۔ اللہ نے پرندوں (ابابیل) کو بھیجا جو پتھر (سجیل) پھینک کر فوج کو تباہ کر دیا — ہاتھی اور فوج سب ہلاک ہو گ��ے، حملہ ناکام ہوا۔
اینیمیشن میں کیا ہے؟
- "Modern Elephant Companions" یعنی "ہاتھییون کے جدید ساتھی" اسرائیل اور اس کے اتحادیوں (امریکہ، خلیجی ممالک وغیرہ) کو "جدید ساتھیوں" کے طور پر دکھایا گیا ہے جو ایران (یا اسلامی قوت) پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- ایرانی میزائل/ڈرونز کو ابابیل پرندوں کی طرح دکھایا گیا ہے جو دشمن کو تباہ کر دیتے ہیں۔
- یہ ایک طنزیہ اور پروپیگنڈا ویڈیو ہے جو ایران کی طاقت اور "الہی مدد" کا پیغام دیتی ہے کہ دشمن کی طاقت (جیسے ابراہہ کی فوج) کتنی بھی بڑی ہو، اللہ کی مدد سے شکست کھا جائے گی۔
یہ ایران کی طرف سے نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے تاکہ دشمن کو ڈرایا جائے اور حامیوں میں جوش پیدا کیا جائے۔
امریکی فوج اس وقت اسرائیل کے دفاع کے لیے اسرائیل میں ہے ۔ کیا اسرائیل امریکی فوجی اخراجات ادا کرتا ہے ؟ امریکی جہاز F-22 اسرائیل کیوں بھیجے گئے ؟ کیا ہمارا کام اسرائیل کے لیے لڑنا ہے ؟
امریکی تجزیہ کار آنا کاسپیرین
ایران پر حملوں اور ایران کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں۔ دوست اور برادر ایرانی عوام کےساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ معصوم لوگوں کے نشانہ بننے پر شدید دکھ اور افسوس ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
محترم وزیرِ تعلیم صاحب ہمارے ساتھ تو آپ نے وعدہ کیا تھا اور ہماری جنگ لڑنے کی حامی بھری تھی مگر آج دو سال گزرنے کے بعد بھی ہزاروں SSEs/AEOs کی مستقلی کے لیے کوئی ایک عملی قدم ��ظر نہیں آیا۔ خدارا ہزاروں پڑھے لکھے نوجوانوں کے مستقبل تاریک مت کریں۔
#RegularizeSSEsAEOs
پنجاب کی زرخیز زمین نے ہمیشہ خوشحالی کو جنم دیا ہے، مگر حکومتی پالیسیوں کی بے حسی نے ملازمین کے لیے اسے بنجر بنا دیا ہے۔ جب محنت کا صلہ برابری سے نہ ملے تو حوصلے مرجھا جاتے ہیں۔ اور جب حوصلے مرجھا جائیں تو نظام بھی کمزور پڑ جاتا ہے۔