جس طرح قرآن محفوظ ہے،
اسی طرح سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا ہر پہلو بھی امت نے محفوظ رکھا ہے۔
حضور ﷺ کی زندگی کا ہر لمحہ محفوظ ہے:
اخلاق، معاملات، عبادات، مسکراہٹ، رحمت اور انسانیت سے برتاؤ۔
#AitkaafWithDrQadri@PATofficialSM@TahirulQadri
دعوتِ دین گالی، نفرت اور فتوؤں کا نام نہیں ۔
قرآن نے واضح اصول دیا: ادعُ الیٰ سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ یعنی حکمت اور دلنشین نصیحت کے ساتھ دعوت دو۔
#AitkaafWithDrQadri@PATofficialSM@TahirulQadri
توحید کا پیغام بہت بڑا دعویٰ تھا، اس لیے پہلے چالیس برس تک اس دعویٰ کی دلیل تیار کی گئی،
اور وہ دلیل خود سیرتِ محمدی ﷺ تھی جو دنیا کے سامنے روشن مثال بن کر کھڑی تھی۔
#AitkaafWithDrQadri@PATofficialSM@TahirulQadri
اللہ نے قرآن کے نزول سے پہلے 40 سال تک حضور ﷺ کی پاکیزہ سیرت کو دنیا کے سامنے پیش کیا،
تاکہ جب حق کا دعویٰ ہو تو اس کی زندہ دلیل بھی لوگوں کے سامنے ہو۔
#AitkaafWithDrQadri@PATofficialSM@TahirulQadri
قرآن نے انسان کو متوجہ کیا کہ جن حروف سے تم کلام بناتے ہو انہی سے یہ کلامِ الٰہی بھی بنا ہے،
اگر شک ہے تو انہی حروف سے اس جیسی ایک سورت بنا کر دکھا دو۔
#AitkaafWithDrQadri@PATofficialSM@TahirulQadri
ٹرمپ کو ایران میں بھی شہباز شریف جیسے تابعدار حکمران کی تلاش ہے؟
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں بننے والی حکومت کے بارے میں بھی اس کی رائے ہونی چاہیے۔
مگر ہر ملک پاکستان نہیں ہوتا۔
پاکستان میں عمران خان الیکشن جیتے مگر اقتدار شہباز شریف کے ہاتھ آ گیا۔
@Thakar_01@siasatpk#Iran
There is no doubt that Pakistan’s government and establishment chose to stand with the US and Israel instead of supporting a neighboring Muslim country. This stance goes against national dignity and the spirit of Muslim unity.
#WorldWar3#Khamenei#Iran#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید