جیل میں کسی بھی سرکاری اعلی عہدے دار سے ملاقات نہیں ہوئی؛ عمران خان
خان صاحب نے آج گفتگو میں خود ہی اس فیک نیوز FAKE NEWS 🚨 کو پھیلانے والوں کو بےعزت کر دیا۔۔۔
خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
#بغاوت_کریں_گے_تو_آزادی_ملے_گی کب تک ہم غربت بے روزگاری اور نوکریوں کے لیے حکمرانوں کے آگے گڑگڑائیں گے اب وقت آگیا ہے میرے ساتھیوں حق کا ساتھ دئیں اور اپنا حق چھین کے لیں کیوں کے ہم زندہ ہیں ہم کر سکتے ہیں اگر عزم کر لیں توآج اگر کچھ نہ کیا تو کل کو سوائے پچھتاوئے کے کچھ نہ ہوگا
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
#منشی_الیکشن_کمیشن#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو