امریکہ کی طرف سے روس اور چین پہ ایران کی جنگ میں مدد کے الزام پہ ،
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے اس سوال پہ امریکی مارکو روبیو کو ہنس کر صرف یہ کہا کہ “ آپ کا ہیر سٹائل بہت اچھا ہے “
جبکہ ، چین کی وزارت خارجہ نے اپنے مخصوص سٹائل میں صرف یہ کہا
“ ایران چین کا سٹریٹیجک پارٹنر ہے “
اب باقی مطلب آپ خود نکالتے پھریں