گوجرانوالہ میں اتنی زیادہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے کہ نہ دن کو سکون ہے، نہ رات کو۔ اس شدید گرمی میں 5،5 گھنٹے بجلی کی بندش نے عوام کو شدید اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ آخر یہ سلسلہ کب ختم ہوگا؟🤔
پلیز کچھ خیال کریں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Remarkable success in our environmental efforts.
Following CM Maryam Nawaz Sharif's directive, the first anti-smog gun operation in Kahna, Lahore, has reduced the Air Quality Index (AQI) from 666 to 170. This 70% decrease in air pollution has been scientifically analyzed & confirmed by our advanced environmental monitoring system. Our commitment to utilizing modern technology to combat smog and safeguard citizens' health remains absolute.
مسلح جتھوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش فرمانے والے ایس ایچ او فیکٹری ایریا شیخوپورہ شہزاد نواز کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز شیخوپورہ میں ادا کر دی گئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل سمیت دیگر سینئرافسران کی نماز جنازہ میں شرکت۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
آئی جی پنجاب نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے، روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی کی، شہید کے والد اور بھائی سے ملاقات، شہید کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا،
مسلح جتھوں کو امن و امان میں خلل کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔ شہید کے خاندان کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrs #Sacrifice #Martyrs #RealHeroes #Bravery #Salute
بشری بی بی کی عیاشیاں ���
بس تھوڑا انتظار، ایک دو ماہ اگر جیل میں اور گزرے تو پیرنی نے کھوتے کو لات مار کر لندن کے سور زلفی کے ساتھ آئس لینڈ میں تتہ پانی انجوائے کرنا ہے
خیبر پختونخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحت کاملہ دے اور شہدا کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین
مبینہ طور پر یہ پاکپتن کی وڈیو ہے۔ اس پولیس اہلکار کی سزا عمر قید ہے۔
عورت چاہے دہشتگرد ہے یا قاتل مرد اس کے گریبان میں کیسے ہاتھ ڈال سکتا ہے؟
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
آپ اسے نشان عبرت بنا دیں
موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے ہر شہری پریشان ہے۔ طویل عرصے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جا رہی ہے مگر کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔
آج سے ہم سب اس پوسٹ کو ایک باضابطہ ٹرینڈ بنائیں، تاکہ متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔