🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان چاہیے۔ تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں سب چیزیں سامنے آ جاتی ہیں- زندہ قوم اپنے حقوق کے لئے کھڑی ہوتی ہے۔@ImranKhanPTI#سائفر_بہانہ_کپتان_نشانہ