راولاکوٹ دریک دھرنے میں شہداء کو سلامی پیش کی گئی.
تاریخ میں ایسا اختجاج نہیں دیکھا جس میں لوگوں کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون، عزت اور احترام اور ہمدردی جیسے دیکھی جا رہی ہے۔
ایسی تحریکیں کھبی ناکام نہیں ہوتی۔
#kashmir#azadkashmir#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات میں مجموعی طور پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔
اموات، زخمیوں، گرفتار افراد،مںینہ لاپتہ افراد کی نعشوں، ایف آئی آرز اور دیگر مقدمات سمیت متعدد نکات پر اتفاقِ رائےکےبعداگلے مرحلے پر کام جاری ہے۔
تاہم تنظیم کے کالعدم کیے جانے کے خاتمے سمیت بعض حساس قانونی معاملات، خصوصاً 302 والے مقدمات سے متعلق امور پر حتمی اتفاق ابھی باقی ہے۔۔
جسکے باعث باضابطہ معاہدہ مؤخر ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ24 سے 48 گھنٹوں میں صورتحال مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔
#فضلو_عبداللہ_بن_ابی #rightsmovementsAJK #Kashmir #standwithkashmir #KASHMIRIAN #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر #مولانا_کا_کڑوا_سچ
@MaryamNSharif@MaryamNSharif صرف لاہور کو مت دیکھیں۔ اپنے چچا سے کہیں کہ کشمیر اور بلوچستان بھی جل رہے ہیں۔ ٹک ٹاک بنانے کے بجائے اپنے کام پر توجہ دیں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ آپ کو فارم 47 کے ذریعے لے کر آئی ہے، تو پھر ملک کے حقیقی مسائل پر توجہ دیں اور اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
آزاد کشمیر کے گاؤں گاؤں میں یہ الیکشن سے بائیکاٹ نہیں بلکہ یہ ایک نظام سے بائیکاٹ ہے، ایسا نظام جس میں غریب کی عزت نفس کو سڑکوں پر گھسٹا جا رہا ہو، ایسے ہی کچھ عرصے بعد پاکستان میں نظر دیکھائی دے گا۔اس قربانی کو کوئی نہیں بھولے گا جس میں ایک مہنے میں پچاس نوجوانوان نے اپنی زندگیاں پیش کر کے اپنی نسل کو بچانے کی کوشش کی۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع #آزاد_کشمیر #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #JKJAAC #KASHMIRIAN #azadkahsmir
کشمیریوں نے الیکشن ریجیکٹ کر کے حقوق کی تحریک کو مزید مظبوط کرنے کے لئے اہم کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایسے لگ رہا ہے جیسے سب کچھ تبدیل ہونے لگا ہے اور اس کی شروعات آزاد کشمیر سے ہو گی ہے۔
#संसद_मार्च#بلوچستان_کو_جینے_دو#سیاسی_چوکیدار#kashmir#KASHMIRIAN#JKJAAC #rightsmovementsAJK
آزاد کشمیر الیکشن م��توی کرنے کے حوالے سے اجلاس طلب۔ ریاست بھر میں افراتفری ، ظلم کی انتہا، بدامنی، قتل و غارت کے باعث عوام میں ایک عجیب سے بے چینی ہے۔ عوام نے یہ فیصلہ کیا نہ ہم کسی کو کمپین کرنے دیں گئے نہ عام انتخابات ہونے دیں گئے۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور #لشکر_نہیں_خود_لڑو #آزاد_کشمیر #لشکر_نہیں_خود_لڑو #azadkashmir #rightsmovementAJK #standwithkashmir #ajk #rightsmovementAJK
#JKJAAC #معافی_مائی_فٹ
@AdriRM33 Thats the reason whole world support to Spain, whole world support to huminity last night. Congratulation from Pakistn to World Champions Spain ❤️
آزاد کشمیر اختجاج کے دوران فورسیز کا گھروں پر قبضہ رہا۔
جنڈالہ کراس میں جن گھروں پر فورسز کا قبضہ تھا ان گھروں کے اندرونی اور بیرونی مناظر دیکھیں ۔لیکن کوئی حوصلہ کشمیریوں کی تحریک کے جذبات کو ختم نہ کر سکا۔
#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو#JKJAAC#kashmirnews#rightsmovementsAJK #بلوچستان_کو_جینے_دو #پروپیگنڈہ_برگیڈ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر #ajk #standwithkashmir
نیلم میں وزیر قانون میاں وحید کو اپنے آبائی حلقے میں عوام نے کمپین کرنے سے روک دیا۔
یہ کس کا لہو یہ کون مرا بد بحت حکومت بول زرا.
آزاد کشمیر عوام کا واضح اعلان اس بار عوام جب چاہیں گئے الیکشن کروائیں گئے۔
#JKJAAC#rightsmovementsAJK#JKJAAC#azadkashmir#Kashmir