و تعاونوا على البر و التقوى و لا تعاونوا على الاثم و العدوان ان اللّٰه شدید العقاب
نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ کے کاموں میں مدد نہ کرو
@RoymukhtarRoy محبت علیؑ ایمان کا معیار
والذي فلق الحبة وبرأ النسمة إنه لعهد النبي الأمي صلى الله عليه وسلم إلي أن لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق
---------- نبی اُمّیﷺ نے مجھ سے عہد کیا تھا صرف مومن ہی تم سے محبت کرے گا،اور صرف منافق ہی بغض رکھے گا
صحیح مسلم 240
@SHABAZGIL یہ تھی دریافت
چیف آف اسٹاف ہی لگا دیا
ذلیل سے ذلیل ترین لفظ تصور میں لائیں وہ بھی چھوٹا لگے گا اس پر - یہ کوئی اور نہیں بلکہ پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں
@iemziishan ایسے نہیں
تاریخ میں میڈیا اور صحافیوں کا کردار گھٹیا اور بدبودار ترین لکھا جائے گا انکو ٹاؤٹ گیری اور ضمیر فروشی صحافی کہا جائے گا . جو تحریک انصاف کی حمایت میں کھڑے نہیں ہوے-
@QasimKhanSuri او مامو!
باہر بیٹھ کر ، اپنے بیوی بچوں کو محفوظ اعلیٰ ترین گھروں میں رکھ کر "درس" انقلاب کا دیتے ہو
آو ناں میدان میں
بھگوڑے - جھوٹے - دیوث
@ImranRaizKhan تم لوگوں نے آپنی کریٹیبیلٹی کا اتنا بیڑہ غرق کیا ہے کہ اگر ایک سچی بات تم لوگ رپورٹ کرو تو وہ بھی جھوٹ لگتی ہے
اصل ذمہ دار تم لوگ ہو پی ٹی آئی کا بیڑہ غرق کرنے والے - عام بندہ تم لوگوں کو سرٹیفائیڈ جھوٹا سمجھتا ہے
چیک کرو لو کوئی سچی بات شئیر کر کے
@QasimKhanSuri قاسم سور "ی" صاحب !
کبھی اکیلے میں سوچا ہے کہ تاریخ تم ایک بھگوڑے کے نام سے یاد رکھے گی ۔ کیسے نیند ٓ جاتی ہے تم لوگوں کو
ذلت کو ذلت سے ضرب دے لو ۔ جواب جو ہو أ وہ ہی تم لوگوں کا مستقبل ہے
@Aladeen_Pro پاک بھارت جنگ میں بھی انکو یہ ہہ لگتا تھا کہ ہم جیت گیے
اور تم جیسے دلے اس وقت انڈین چینلز پر پاکستان کے خلاف ظاہر اگل نہیں بلکہ اندر کا گند نکال رہے تھے
انکو تو لگتا تھا کہ ہم جیت گئے ، لیکن تم کو کیا لگتا ہے ، پاکستانی نیشنیلٹی چھوڑ دو اور کھل کو سامنے آو ناں